یک طرفہ محبت.
یہ صرف ایک انسان کو ہوتی ہے دوسرے انسان کو اُس کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا ہے تو ٹھیک نہیں یے تو نا سہی.
پر جس انسان کو محبت ہوتی ہے اُس کے لیے وہ سب کچھ ہوتا ہے وہ اپنی ہر خواہش کو رد کرکے اپنے محبوب کی خواہش, پسند کی مطابق خود کو ڈھالتا ہے کہ شاید کسی طرح اُسے پسند آجائے ہر انسان سے اُسے مُقدم رکھتا ہے یہاں تک کہ اپنی ذات سے بھی.
دوسرے انسان کی محبت قسمت والوں کو ملتی ہے. پر ہوتی یہ کافی تکلیف دہ ہے
عادی محبت.
جب ہم کسی کے ساتھ رہتے ہیں زیادہ وقت گزارتے ہیں تو ہم اُس کے عادی ہوجاتے ہیں اور ہم اس عادت تو محبت سمجھ بیٹھتے ہیں. کیونکہ جب ہماری اُس سے بات نہیں ہوتی ہے ہم اُسے مسس کرتے ہیں ہمیں اُس کی کمی فیل ہوتی ہے اور ہم اسے محبت سمجھ جاتے ہیں.
اسے چھوڑنا یا بھول جانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں.
محبت"
جانتے ہو محبت کیا ہے؟
محبت میں بھی الگ الگ قسم کے لیول ہوتے ہیں.
1-وقتی محبت.
یہ محبت کچھ دنوں کی ہوتی ہے ٹمپریری اٹریکشن بھی بول سکتے ہیں. کوئ انسان ہمیں اچھا لگتا ہے اُس بات کرنے کو دل کرتا ہے.
لیکن جب ہم اُس سے بات کر لیتے ہیں اُس کے بارے میں سب جان لیتے ہیں تو یہ ختم ہو جاتی ہے.
💯✨🍀جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا۔ گناہ کے در پر کھڑے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا۔ وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا۔
نمازوں میں سکون کی صورت میں،✨
گناہوں سے اجتناب کی صورت میں،🌸
اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا۔😇
وہ رب بہت مہربان ہے😇
سب کو لگتا ہے کہ پتھر کی بنی ہوں میں !ارے میں نے تو ہمیشہ کچھ نہ کچھ کھونے کے بعد اللّہ سے صرف اور صرف صبر ہی تو مانگا ہے , وہ بھی بہت رو کر, بے بسی کے انتہا پر , سب کوششوں سے تھک ہار کر , بہت چاہا کہ جن رشتوں سے میں محبت کرتی ہوں اُن کے دلوں میں زیادہ نہیں بس تھوڑی بہت ہی اپنی محبت ڈال سکوں , زیادہ نہیں بس اتنی اپنی جگہ بنا لوں کہ میں نہ ہوں تو میری کمی محسوس ہو اُن کو لیکن نہیں میں! میں بچپن سے صرف ہارتی آئ ہوں , محبتوں کے احساس کو ترستی آئ ہوں, رویے مجھے توڑ دیتے ہیں , پھر میرے پاس ہمیشہ کی طرح کرنے کو صرف "صبر" ہی رہ جاتا ہے💔
Mein purani rawayaat nibhaun gi😇
Mein apne bete ko nazar jhuka kar chalna sikhaun gi😊 innshallah
Apne maa aur apni bevi ki hamesha izat karo❤
Ek apko duniya mein lati hai😊
Dosri apni sari duniya chor k apk pas aati hai😇
میں: امی میں نے فون چارجنگ پہ لگایا تھا نہی ملا۔
امی:میں نے بھی نیک اولاد سوچی تھی،نہی ملی۔
🤦🏼♀️🤷♀️🥺😂😂😐
Amezing changing in damadam 💕💕💕💕
Logon ki baaton ka bura mat mana karo
Wo itna he bolen ge jitna unka ikhlak hoga
Aur un mein ikhlak utna he hoga jitna unk khoon mein hoga,😉😉😉
Jo jesa hota hai usko sab wese he lagte hain😀😀
To mere hisab se ap sab buhat masoom aur shareef ho😇😊😍
خوش فہمی بہت تھی کہ اپنے بہت ہیں
جب مڑ کر دیکھا تو بس ایک سایہ ہمسفر نکلا۔۔۔😒😒
آجکل وہ لوگ بھی ماسک پہن کر گھوم رہے ہیں😷
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے😂😂😂
بدلہ جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مُجھے
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی😒
اُس نے سو عیب اُٹھا کر میرے مُنہ پر مارے
میں نے پوچھا تھا محبت میں بُرائی کیا ہے..😒😒
جب نظر ناپاک ہونے لگے تو آنسوؤں سے پاک کر دو اور جب سر بغاوت کرنے لگے تو اسے سجدے کا نشہ پلا دو اور کہو
❤"-سبحان ربی الاعلی -"❤
اے میرے رب تجھ سے پاک کوئ بھی نہیں تجھ سے بڑا کوئ نہیں ✨🖤
اللہ تمہیں اس سے بہتر دے گا
جو تم سے لیا گیا ہے۔
😍😍
القرآن
جو برا کرے گا اس کے ساتھ برا ہوگا۔
کیوں کہ اللہ کی عدالت میں سفارش نہیں چلتی🥀
😍😍😍
حضرت موسی علیہ السلام نے عرض کیا خدایا میں تجھ کو کہاں تلاش کروں؟....اللہ تعالی نے فرمایا:ٹوٹے ہوئے دلوں کے پاس”_❤️
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain