کسی کا میسج نہ آنا بھی ایک میسج ہوتا ہے.!💯💥
کہ انہیں اب آپکی ضرورت نہیں رہ.!💯🥀
❣️دوستی دل سے ہو تو__وفا بن جاتی ہے💓
❣️دوستی محبت سے ہو___تو پیار بن جاتی ہے💓
❣️دوستی انجان سے ہو تو__پہچان بن جاتی ہے💓
❣️دوستی اچھے انسان سے ہو توزندگی بن جاتی ہے💓
جینی ہو تو بہت مختصر ہے زندگی ❤
اور کاٹنی پڑے تو بہت طویل ہے ❤
❤❤



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain