Damadam.pk
ShooNa_Mundaa's posts | Damadam

ShooNa_Mundaa's posts:

ShooNa_Mundaa
 

🌸♥️ میرے لئے سکون کا مطلب ...... 🌸♥️
🌸♥️ آپکا وہ تھوڑا سا وقت جو میرے لئے ہوتا ہے! 🌸♥️
🌸♥️♥️ #_شونا 🌸♥️♥️

ShooNa_Mundaa
 

✨ " کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے... ✨
🌸 بےحد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے کہ جیسے زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے بھری ہوئی دُنیا میں اپنا وجود بلکل اکیلا لگتا ہے ، اپنے اندر کے دیے ہوئے پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جائے جہاں کوئی نہ ہو ، نہ کوئی انسان ، نہ کوئی پچھتاوے ، نہ کوئی درد اور نہ ہی کوئی یاداشت ....! " 🙃🙂🥹🌸
🌸♥️❤️ #__شونا ❤️♥️🌸

ShooNa_Mundaa
 

✨ جو لوگ نفرتوں ، خود غرض رویوں اور انا پرستی کے بوجھ تلے بھی محبتیں نبھا رہے ہوتے ہیں نا۔۔۔ ✨
💛__کبھی کبھی انہیں بھی پیار کے دو میٹھے بول کی ضرورت ہوتی ہے..💛
* اس بھاگتی دوڑتی زندگی میں ذرا سا رک کر تھوڑا پیار ، مسکراہٹ ، خوشیاں بانٹنے کی کوشش بھی کیجئے * 💕
♥️♥️ آپ سکون محسوس کریں گے۔۔۔ !! 💕💕
💕💕💕 #__شونا 💕💕

ShooNa_Mundaa
 

اس تھکی تھکی سی زندگی میں
اب سانسیں بھی بوجھ لگنے لگی ہیں۔۔!!🥀😥💔💯🥀🖤 #شونا 😓😓

ShooNa_Mundaa
 

✨ ہر من چاہی چیز دور ہو گئی مجھ سے۔۔ 💔
✨ سو اب یہ سوچا ہے کہ تمنا نہیں کرنی۔۔ 💔
🚬🚬🖤 #__شونا 🚭🚬

ShooNa_Mundaa
 

😥 Power House pr ek uncle khare the raat k 1:30 k qareeb hath dia lift k liye, main ruka uncle ne kaha beta aage chordo mene bola betho, kafi aage 4K tk aaye mene murna tha aage se tou uncle se pucha k uncle kahan jaoge, jawab nahe dia 2 3 baar aesa hua, mene peche dekha uncle ghayab, main paseena paseena ho gya or raat bhar neend nahi aayi, agle din phir uncle khare the usi jaga, main dekh k dar gya, unho ne hath dia phir ruk gya, main bola uncle ap bhoot hona, uncle ne kaha Ullo k Parathay main bike pr bethne wala tha, tu ne bike chala di thi 🥲

ShooNa_Mundaa
 

کاش تم پٹھانی ہوتی میں تمھیں کہتا
تہ خو ڈیرہ خکلی یئ🙈🙈🙄🤣

ShooNa_Mundaa
 

*غم جدائی کا کیسے سہوں گا۔۔۔😢*
*کس سے غم کا فسانہ کہوں گا۔۔💔*
*آنکھ پرنم ہے دل رو رہا ہے۔۔۔🥺*
*الوداع الوداع ماہِ رمضاں۔۔۔😭*

Islamic Quotes image
S  : *"𝐀ʟʜᴀᴍᴅᴜʟɪʟʟᴀʜ//🥰🕊️* *رمضـــٓ٘͜ـــان کا"پہلا جمعہ مُبـارک ہـو"🙌🏻🔐* - 
Life Advice image
S  : Please - 
ShooNa_Mundaa
 

عورت کو بدکردار کہنے والا مرد اگر
ضرورت پوری کرنی ہو تو پاؤں تک چومتا ہے
🖤😶

ShooNa_Mundaa
 

سو رہے ہوں گے کہیں خواب کا تکیہ لے کر.!!
وہ جو لگ کر تیرے پہلو سے نہیں سو سکتے.!!
کار دنیا بھی عجب شے ہے کہ اب تیرے لیے.!!
ہم تسلسل سے روانی سے نہیں رو سکتے.!!

ShooNa_Mundaa
 

جب تم کسی کے لیے کچھ محسوس کرتے ہو
ایسا ممکن ہی نہیں کہ دوسرے کو اس کا احساس تک نہ ہو
روحیں روحوں کی زبان سمجھنے میں کبھی دھوکہ نہیں کھاتی

ShooNa_Mundaa
 

ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے
کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا نہ لگے💔🔥🥀

ShooNa_Mundaa
 

اس نے کہا یہ ساتھ قیامت تلک کا ہے
پھر کچھ دنوں کے بعد، قیامت ہی آ گئی❤

ShooNa_Mundaa
 

جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص پا لو تو یہ حق ہے تمہارا کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ... ❤️✨🔥

ShooNa_Mundaa
 

*دوستی یقیناً مایوس محبت کے درد کے لیے بہترین مرہم ہے 😐🤎

میری اماں مجھے ہمیشہ کہتی ہیں
"پتر،زمانے کی سینے میں ماں کا دل نہیں ہوتا،تم اتنی حساس ہو،زمانہ کھا جائے گا,دنیا بہت منافق ہے،بہت ظالم ہے،تم دوسرے کے دکھوں کو دیکھ کر بھی اداس ہو جاتا ہو،کیسے زندگی گزرے گی تمہاری,حساس لوگوں کو لوگ مار دیتے ہیں باتوں سے،رویوں سے"
S  : میری اماں مجھے ہمیشہ کہتی ہیں "پتر،زمانے کی سینے میں ماں کا دل نہیں ہوتا،تم - 
ShooNa_Mundaa
 

*گُزرتی عمر کے ساتھ زندگی آپکو عاجز بنا دیتی ہے اور آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ نے کتنا قیمتی وقت بیکار خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہوئے ضائع کر دیا..

ShooNa_Mundaa
 

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں❣️