خاطرہ نن خو مے گیلہ د ھغو خلقو وشوا..
#چہ زہ ۓ زڑہ کے گرزاوم او دوئی مے نہ پیژانی 🙂
♥️✨
آۓ گی خبر آپ بھی کہیں گے
کل تک تو ٹھیک تھا💔
إنا لله وإنا إليه راجعون


عورت کی شدت سے خواہش ہوتی ہے کہ جب وہ تکلیف میں ہو تب مرد اس کے بنا کہے اس کی تکلیف کو سمجھ کر اسے سینے سے لگائے پیار سے پوچھے اور اگر وہ رو دے تو اپنی بازوؤں کے حصار میں اسےجی بھر کے رو لینے دے
جب اس کا دل ہلکا ہو جائے تب محبت سےاس کے آنسو صاف کرے اور خود کے ہونے کا احساس دلائے تسلی دے کہ میں ہوں تمھے سننے اور تمھارے بکھرے وجود کو سمیٹنے کے لیے۔۔۔۔۔۔
یقین مانیں ایسے مرد نایاب ہوتے ہیں اور ایسے مردوں کی عورتوں کے چہروں پر الگ ہی اطمینان اور خوشی جھلکتی ہوئی دکھتی ہے کیونکہ ان کے اندر کوئی غم انھیں کھاتا نہیں ہے پھر چاہے ہزار مشکلیں آئیں کوئی پرواہ نہیں ہوتی✨❤️

▬▬▬▬♥️▬▬▬
*دعا سے بہتر رابطہ کوئی نہیـــــــــں ... دعا سے بہتر واسطہ کوئی نہیـــــــــں ... دعا سے بڑھ کر ضابطہ کوئی نہیــــــــں ... کہ جِســــــــں میــــں ہو کر جُڑا جائے ... جڑ کر رہا جائے ... جن سے محبتـــــــــــــــــــــــــ کریں ... جن کو یاد کریں ... ان کو دعا دیا کریں ... ہم اُســــــــں انسان سے کبھی نہیــــــــں بچھڑتے ... جو ہماری دعاؤں میــــــــں ہوتا ہے ....*
عورت شک کبھی نہیں کرتی مگر وہ پوچھتی رہتی ہے ! وہ بس ڈرتی ہے دوسری عورت کی شراکت سے ، وہ محبت پوری چاہتی ہے ❤️ اور اسے مکمل مرد چاہیے ہوتا ہے ، ہمیشہ اور زندگی بھر کے لیے...🥀🙂
.
الفاظ کی تلخیاں جب بے ادبی کا دائرہ پار کرتی ہیں
دلائل اور وضاحتیں ــــــ دم توڑ جاتی ہیں
بااصول انسان جیتی ہوئی جنگ ہار جاتا ہے ۔۔
میں نے کبھی چالاک اور مطلبی لوگوں کو depression اور anxiety میں مبتلا ہوتے نہیں دیکھا - میں نے نہیں دیکھا کے کبھی ایسے لوگوں کو panicattack اۓ ہو- یہ اذیتیں محض حساس لوگوں کیلۓ ہی ہوتی ہیں -🥀
ضروری ہونے سے لے کر اضافی ہونے تک کا سفر بہت ہی ازیت ناک ہوتا ہے !!
🖤 شونا 🖤
🦋....مقدر کی زنجیروں میں بندھے ہم بے بس لوگ ....✿ ♡‿♡
🦋....عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں...✿ ♡‿♡
💞💞 #_شونا 💞💞
🌹❤️ وُہ جو گُزرے تھے ” تیرے سَاتھ " کَبِھی..... 🌹❤️
🌹❤️ وہ ! ہاں ” وُہِی لَمحے حَیَات ہَیں میری " . ! 🌹❤️
🌹❤️❤️ #__شونا 🌹❤️❤️
♥️ سب دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں۔۔۔ 🏵️
♥️ کچھ دوائیں کسی کے قرب میں 💖
♥️ کسی کے لمس میں 💖
♥️ کسی کا کندھا میسر ہونے میں💖
♥️ کسی کی آغوش میں 💖
♥️ کسی کے پہلو سے سمٹ جانے میں 💖
♥️ کسی کی بانہوں میں چھپ جانے میں 💖
♥️ کسی کے چند میٹھے جملوں میں 💖
♥️ کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں 💖
♥️ تو کسی کے دستِ شفقت میں مل جایا کرتی ہیں۔۔۔ 💖
♥️♥️♥️ #__شونا ♥️♥️♥️
💖 بغیر اس کے ممکن ھی نہیں شناخت میری 💖
💖 میرا وطن میرے شجرہ نصب کی طرح ھے... 💖
💚🤍 #__شونا 💚🤍
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

میں بھی عجیب شخص ہوں
نہ خوش ہوں ناں اداس ہوں
مرے قریب ہے کوئی
نہ میں کسی کے پاس ہوں
کسی سے کوئی رابطہ
نہیں کسی سے واسطہ
نہ کوئی رنگِ زندگی
نہ زندگی کی آرزو
کہ مر چکی ہیں خواہشیں
یہ دل کبھی کا بجھ چکا
گزر رہے ہیں دن فقط
یوں کٹ رہی حیات ہے
یہ روشنی ہے شہر کی
مری ابھی بھی رات ہے
میں بھی عجیب شخص ہوں
نہ خوش ہوں ناں اداس ہوں
ہوں بے خبر میں ذات سے
بتا میں تیرے پاس ہوں ؟

🌹 مجھے محبت ہے . ! ❤️
🌹 اس کے پیروں کے نیچے کی زمین سے ❤️
🌹 اور اس کے سر کے اوپر سے گزرتی ہوا سے ❤️
🌹اور ہر وہ چیز جس کو وہ چھوتا ہے ❤️
🌹 اور ہر ایک لفظ جو وہ کہتا ہے ❤️
🌹 مجھے اس کا ہر روپ پسند ہے❤️
🌹 اس کا ہر عمل ، اپنی مکمل شخصیت کے.. ساتھ پسند ہے ❤️
🌹 کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند ❤️
🌹 کون رکھتا ہے مری جان ہماری آنکھیں ❤️
.🌹🌴🌹 🌹🌴🌹
❤️🌹 #شونا ❤️🌹
✨ ہر من چاہی چیز دور ہو گئی مجھ سے۔۔ 💔
✨ سو اب یہ سوچا ہے کہ تمنا نہیں کرنی۔۔ 💔
🚬🚬🖤 #__شونا 🚭🚬
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain