🍁 چیزیں وقتی ہوتی ہیں ۔۔۔ 🍂 🍁 ٹوٹ جاتی ہیں .... 🍂 🍁 بکھر جاتی ہیں.... 🍂 🍁 رویے دائمی ہوتے ہیں ..... 🍂 🍁 صدیوں کے لیے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں !! 🍂 🌸🌸 #__شونا 🍁🍁
" آپ سے مُحبت کرنے والا شخص آپ کو سُنے بغیر ایک دِن بھی نہیں رہ سکتا ۔۔۔ کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اِتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ وہ اپنے لِیے خاص کِیے شخص کے لِیے چند لمحے بھی نہ نِکال سکے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain