🤓__مونگ پھلی کا دانہ ایسے نیچے گرتا ہے
::_جیسے میں اسے اٹھا کر کھاؤں گا ہی نہیں🤣😋
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
جان ایک بات سنو
ناراض ہو کیا😞😞
.
.
.
..
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو
تم میری جان ہو کیا 😃😃🔥😃😃😋😋😜😜😜😜😜😜😜
اقبال ، قسطوں پہ موبائل لینے گیا
دکاندار: ایڈوانس میں کچھ دے دو!
اقبال :ایڈوانس عید مبارک😎😦😂😁
#گاؤں کے #بوڑھے پورا دن آگ سے نہیں ہٹیں گے
اور پوچھنے پر بتائیں گے کہ یہ #ٹھنڈ تو کچھ بھی نہیں جو پہلے پڑتی تھی😂
😋💯
*بچپن کے دن*
وہ لڑکیاں بھی کسی دہشت گرد سے کم نہیں ہوتی تھیں جو ٹیچر کے کلاس میں آتے ہی انہیں یاد دلا دیتیں تھیں کہ
"سر آپ نے ٹیسٹ لینے کا بولا تھا"۔
آج کل کے بچے کیا سمجھیں گے کہ ہم نے کتنی مشکلات میں پڑھائی کی ہے۔
کبھی کبھی تو ٹیچر صرف موڈ فریش کرنے کے لئے بھی ہماری پٹائی کر دیتے تھے۔
آج کل کے بچے ریفریش ہونے کے لیے جہاں 'واٹر پارک' اور 'گیم سینٹر' جانے کی ضد کرتے ہیں.
وہیں ہم ایسے بچے تھے جو ممی اور پاپا کے ایک پھٹکے سے ہی فریش ہو جاتے تھے۔🤣🤣🤣
لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔
لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔
لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄
توبہ توبہ😆🙉🙉
جس لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
کامیابی اس کی قدم چومے گی😂😉
اکیلے رہنے سے یا اکیلے ہونے سے کسی کو کھو دینے سے یا ٹوٹ جانے سے کبھی نہیی گھبرانا
کیونکہ ایسا ہونے سے رب ملتا ہے اور جب رب ملتا ہے تب سب مل جاتا ہے
کیسے کوئی ایسے چور کو پکڑ پاۓ
جو سامنے بیٹھتے ہی دل چرا لے
عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے۔
مرد تو دیکھتے ہی کہتے ہیں "ماشاءاللہ" 😂😂
ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂
ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔😍
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂
نوٹوں پر فوٹو تو ہماری بھی ہوسکتی تھی
پر کسی کی جیب میں رہنا ہمیں پسند نہیں 😍🙈😌😎😎
خاک ہوں تو کیا مطلب
بس یونہی اُڑا دو گے 😓
..🔥
رابطـــــــــوں کی نہ کیجئـــــــــے پروہ
آپ عـــــــــادت نہیں، محـــــــــبت ہیں ۔۔۔💕
#شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا
🌸🌸
غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے💔
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
سوچا بہت کے سدھر جاؤں..........😌😌
پھر خيال آيا.......🤔🤔🤔
دفع کرو.... 😝😝😝
کون سا کسی نے يقين کر نا ہے......😏😏
یا اللّٰہ !!! مجھے جنت عطا فرما😍😜
کائنات اور دعا تو پہلے ہی بلاک کر چکی ہیں😁😂😱😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain