دل کرتا ھـے، تمہیں دعا🤲 میں مانگوں
پر ڈر لگتا ھـے، سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ
😜😂😜
ہمارے ساتھ سلام دعا رکھیے😉🔥😂🤣
آپ کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا 😍😂♨
آج بھی تیرے خیالوں میں گم ہو کر چائے پی لی تے بسکٹ رہ گئے
😉😉😉😎😂😂😝😝
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
❤ ہم لوٹ آے ہیں محفل میں دوبارہ…
میری فنی پوسٹوں کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ
یہاں شادی شدہ بندا بھی ہنس لیتا ہے
😜😜😜😜😜😜
ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣
اے گرمیوں جلدی آؤ 😢😥تاکہ وہ
🙈میرے گھر برف لینے آئے 😍😋😌
فیصل آباد کا ایک جوان سعودیہ گیا اور بیگم کو فون کرکے بولا کہ میں پیسے بھیجا گاں تے تُسی جوڑی جایا جے 😜😜
بیگم نے جواب دیا کیوں تُسی پاٹےہوئے بھیجنے نے😂😂
😜😁🤭😂😂😂😂😂
👇👇👇مظبوط ہونے میں مزا ہی تب ہے
🔥💯جب ساری دنیا کمزور کرنے پر تُلی ہو🙋♂🙋♂
*الجھے ھوۓ ہیں ہم زوال زندگی میں آج کل.......!*
*کوئی یہ نہ سمجھے کہ کسی سے تعلق نہیں رہا........!*
تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ😘🙈✌
بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥🎈
کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر 💝
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر 💞
بابا جی کہتے ہیں کہ جب دو عدد خواتین بات کر رہی ہوں
تو شیطان نہ صرف سیکھتا ہے بلکہ پورے ہفتے کے نوٹس بھی بناتا ہے😂😂
کل ستر مرتبہ یسو پنجو کھیلا
قسمت خراب تھی
اک وار وی ڈولی نئیں آئی😔😔😔
😥😆😆😆😆😆
ایک ہی رنگ پسند ہے صاحب.
جو ہمیں دیکھ کہ لوگوں کا اڑ جاتا ہے.🔥
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
ویلنٹائن ڈے تک کوئی ملی تو ٹھیک ہے🙈
ورنہ یہ حرام ہے کنجروں😂🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain