بندہ ٹرین 🚊 پہ سفر کرلے تو 2دن تک گھر بیٹھے سوفے پہ بھی ہلتا رہتا ھے😂😂
مجھ کو راس نا آئی یہ "فیس بک" 🙄
جس "فیس" کو بهی چاہا وہی "بک" ملا تھا مجھے🤣🤣😂
سرد رویہ ؛ الجھا لہجہ ؛ بنجر آنکھیں ؛ ٹھنڈے ہاتھ ۔۔۔!!
بےرنگ چہرہ ؛ بداخلاقی ؛ دیکھو تم بن کیا ہوں میں۔۔۔!!
اسے کہنا کہ کافر سے بھی بدتر ہیں
بیچ راستے میں چھوڑنے والے💔
ٹُر گئے یار مُحبتاں والے___، لے گئے نال اِی ہاسے___,
دِل نئی لگدا مُحمد بخشا__، جائِیے کہڑے پاسے__
جون ایلیا آپ تو چل بسے
ہم پر گزری کون بیان کرے گا؟؟😓
صا حب ! مجھے انصا ف چا ہیئے
دل میرا ہے تو مالک کوئی اور کیوں؟🖤💔❤
نظر چرا کے کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا
اسے میری ضرورت نہیں ، تو جائے ۔۔ فی امان اللہ !
کہ مجھ کو کیا ضرورت ہے اضافی ذمہ داری کی..
اس کو محسن کی کیا ضرورت
جس کے محسن ہزار ہوجائیں
🖤☻🖤
ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ 👀 ﺑﻨﺪ ﮐﺮو😉
ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ؟🙈
ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎ 😀😀 ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ یہ گروپ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ😁😝
ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮو ﻣﯿﺮﯼ
مراسی نے چائے میں بسکٹ ڈبویا تو وہ اندر گر گیا🙄
مراسی..میرے منہ نہیں سی لگنا تے دس دیندا؛ ڈوب کے مرن والی کیہڑی گل سی🤣🤣
محبت تو ایک چھوٹا لفظ ہے
،
،
میری تو جان بسی ہے❤️تم میں
جان جاتی نہیں جدائی میں - - -
میں نے ثابت ہی کر دیا آخر - -!!!
تمہارے حسن کی دلیل یہ ہے،
تمہارا گھر کوہ قاف میں ہے،
ہماری شاعری پہ تو لوگ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتے ہیں
تو سوچو وہ کیسا ہوگا جس کی خاطر ہم شاعری کرتے ہیں💝
جن کے ہونٹوں پہ میرے بوسوں کے نشاں باقی ہیں
آج ان کو میرے ملنے سے حیا آتی ہے
*قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،*
=
=
*ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔۔💕*
*جون ایلیاء*
تم میرے پاس تھے اور ہمیشہ رہو گے.
خدا کا شکر ہے کہ یادوں کی کوئی عمر نہیں
ہوتی🙂
#
ﻋِﺸﻖ ﮐﺎﺍﭘﻨﺎ ﻏُﺮﻭﺭ، ﺣُﺴﻦ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ...!!
ﺍُﻥ ﺳﮯ ﺁﯾﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ مجھ ﺳﮯ ﺑُﻼﯾﺎ ﻧﮧ ﮔﯿﺎ..!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain