ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا...
تیرے بعد میری چائے میں اضافہ ہوا...☕❤. . . . . *
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##
اے دل! تجھے ناز تھا جس شخص کی دِلداری پر،
دیکھ! اب وہ بھـی اُتـر آیا ہـے اداکاری پر
سو گَئے پیڑ،جاگ اُٹھی خُوشبُو
زِندگی خَواب کِیوں دِکھاتی ہے
کٹ تو جاتی ھے مگر__، رات کی فطرت ھے عجیب
اس کو چُپ چاپ جو کاٹو تو_____، صدی بن جائے..
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا
کبھی دیکھو گے کفن کی گرح کھول کے میرا چہرہ
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں روز تم رلایا کرتے تھے😔🔥
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
تب میں لفظوں کے معنی میں الجھ جاتا تھا......!!
اب تو لہجوں کی اذیت بھی سمجھ لیتا ہوں.......!!
ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﯾﺎﺩ ، ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮑﯽ
ﻃﻠﺐ ، ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﺍﮮ ﺩﻝ ﺗﺠﮭﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺳﮑﻮﮞ
ﺭﺍﺱ ﻧﮩﯿﮟ
ہمیں عادت نہیں یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی پہ فدا ہونے کی..........❤
تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..👈💞💞۔۔
حیرت ہوئ تمہیں مسجد میں دیکھ کر غالب
ایسی بھی کیا بات ہوئ کہ خدا یاد آ گیا
🖤💯
ہائے یہ عشق کا زوال کہ اب
ہجر میں ہجر کا ملال نہیں
"ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے"
حسن کے زاوئیے خدا کی پناہ
آہ ، وہ شعر جو چھپانے پڑے
🌾
" وقت تجربہ تو دیتا یے !
پر معصومیت چھین لیتا ہے "
#سوچ_کا_سفر🔥
صبر کے گھونٹ تیرے ہجر میں پینے لگ جائيں
کاش ہم تیری طرح چین سے جینے لگ جائيں !!
..💔💔
؛؛ﺗﻢ ﺯﺭﺍ ﻣﺠﻬﮯ ﺗﻬﺎﻡ
ﮐﺮ،،،،،❤،،،،،،،،،،،،،،،،ﺩﯾﮑﻬﻮ ﺗﻮ
ﺳﮩﯽ؛؛
؛؛ﻟﻮﮒ ﺟﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ
ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ؛؛
نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
جب لوگ مُجھے کہتے ہیں کہ
’’تُمہیں کل صُبح اپنی اِس بات پر پچھتاوا ہوگا‘‘ ،
تو میں اُس دِن دُوپہر تک سویا رہتا ہُوں!
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😜😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain