جھیل سیف الملوک بھی ہو گی
آپ لیکن بَلا کی دِلکش ہیں
اے خدا گروپ کے تمام کنوارے لڑکوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی 🤣😂😂🙊🙊
وہ جو سرخی بھی نا لگاتی تھی
ہائے ہائے__! چونا لگا گئی ہم کو😫😒
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷❤
لا پر واہ !ہے وہ زمانے بھر کا
پھر بھی اچھا لگتا ہے زمانے بھر سے
💜" ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮧ ﺟﻮﮌﻭ " __ ﻣﮕﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗﻮ ﺭﮨﻮ
ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ, ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺳُﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ💜
❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
خیال رکها ___کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے ❤❤
*خوبصورتی دیکھ کر* 🙈😎🤚🏻
*مجھے یقیں نہیں ہو رہا کہ*😕😞🤷🏻♂
*میں بھی سنگل ہوں* 😑😏😝🤪😔🙋🏻♂
#نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ #جسم کا نشہ کرتے ہیں💯
یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ #مرتے ہیں❤🙏
#انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو 🙃
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💔
بڑے پرہیزگار ہوگۓ ہو
"Oy"
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو.🙂🙂
آئینہ تو بے زبان ہوتا ہے
سج سنور کے مجھے دکھایا کر
یہ کالے حلقے ھماری اپنی خرید ھے 🔥
یہ سُرخ آنکھیں ھمیں نوازی گئی ھیں
مجھے اب فرق نہیں پڑتا🌚
تم قسم کھاؤ یا زہر✌💔
•👑👅
عجیب رشتہ رہا کچھ اسطرح اپنوں سے
نا نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ
💛🌿💛🌿💛🌿💛
💛🌿السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿💛
💛🌿اے اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے پر سکون نیند کے بعد ہمیں ایک روشن دن عطا کیا ۔
💛🌿ہماری دعا ہے اسے نیکیوں سے آباد فرما کر ہمارے لیے توشئہ آخرت بنادے۔۔
🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼❤
باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜😜
اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆
..
تجھے کیا لگتا ہے #غالب 😋😋
مجھے تو لگتا ہے #گروپ کی
ساری #رونقیں مجھ سے ہیں 😎😛😛😝😁😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain