گزرا پاس سےاور،پہچانا ہی نہیں۔۔۔
ہائے!یہ دُھند دے گئی بہانے اُسکو۔۔۔...
ایک زمانہ تھا جب ھم ایک دوسرے کے پیروں سے کانٹے نکالا کرتے تھے
پھر ھم خیر سے "ترقی" کرگئے
اب ایک دوسرے کی راہ میں کانٹے بچھاتے ہیں
نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
پھر چاہے وہ روٕئیں ، چیخیں چلّإیں یا پھر مر جائیں...!
ا❣
ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر محسن
ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی جاتا
#ٹیچر: اس شعر کی تشریح کرو
"لمحوں کی خطا کی تھی صدیوں کی سزا پائی"
#پپو: اس شعر میں شاعر
"قبول ہے قبول ہے قبول ہے"
والے لمحات کو یاد کر کے دکھی ہورہا ہے
😂😂😂😂
شاعر کہتا ھے کہ دنیا میں محبت کے سوا کیا رکھا ھے.....😑😶😶
لگتا ھے شاعر نے کبھی ذندگی میں برگر,شوارما,پیزا, کوکومو نہیں کھائے ......😋😋
بھاڑ میں گئی محبت بھی........😂😂😆😁🤪🤪🧐🤓
ساڈا ہنس کے بولنا عادت اے ☺❤🙈
تو ناز نہ کر تیرے تے نئی مردے۔ 😍👉👉
❤❤❤
میں معزرت خواہ ھوں
اے دل
کوٸی پھنسے نہ تے میں کی کراں
🙈🤷♂️🤷♂️🤷♂️🤔🤔🤔🤔🤔
😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢 اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی 😂😂👈لنگڑیاں😂😂👉
تم سے زیادہ وہ مجھے دیکھتی ہے
جانو 😜😜😜
اپنی سہیلی کو سمجھا کے لایا کرو 😂😂😂
کچھ الفاظ دل کے بجائے معدے پہ اثر کرتے ھیں
جیسے بریانی چکن کڑاھی پلاؤ وغیرہ 😁😝😜
میں نے ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا 😀
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے ؟؟؟؟؟
مجھے بڑاتسلی بخش جواب ملا 😒
سارے ڈاکٹر دنداں والے ہی بیٹھے نے 😂😂😂
#_____
بابا جی بولتے ہیں میرا فون ابھی بہت زور سے زمین پر گرا 😢😢 دمادم آن تھی وہ پوچھنا یہ تھا کہ تسی سارے ٹھیک تے ہو کسے نوں سَٹ تے نئ لگی.. 😂😂😂😛😛
سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ھے 😑
کہ اس گروپ میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں۔۔۔۔۔😂😁😁😁
منانے میں نااہل ہوں تھوڑا...!!
لیکن محبت انتہا کی کرتا ہوں...!!
*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*😇😇
*انسان جو چاہے وہ کرنے سے قاصر ہے جبکہ اللہ جو چاہے وہ کرنے پہ قادر ہے...پھر بھی ہم قادر کو چهوڑ کر قاصر سے امید لگائے رکھتے ہیں ....!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*
مجھے آن لائن دیکھتے ہی اپنا وائی فائی بند کرنا ۔۔۔۔۔😞😞😂😂 ۔ واہ ہمسائیوں تواڈی الیکٹریکل بغیرتی ۔۔۔۔!!
چائے کیوں پیتا ہوں؟
ہم دونوں چائے کے دیوانے تھے
اسے ٹھنڈی چائے پسند تھی اور مجھے گرم
وہ اکثر کہتی تھی کہ تم ہمیشہ گرم چائے پیتے ہو
ایک دن میں تماری یہ عادت بدل دوں گی.
میں ہنس کر اسے چھیڑتا جسے شدت کی محبت ہو گی وہی اپنی عادت بدلے گا
تمیں مجھ سے محبت ہوئی تو تم گرم چائے پینے لگو گی
اور اگر مجھے تم سے محبت ہوئی تو میں جب تک جیوں گا چائے ٹھنڈی کر کے پیوں گا.
عورت کی خوبصورتی تو سادگی میں ہے.....
ورنہ میک اپ تو کھسرے بھی کرتےہے....😊😁😂😃🐭🔰🐶
باز رہتے ہیں جو محبت سے !
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں.
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain