نشہ کوئی بھی ہو جان لیوا ہوتا ہے
تیری لت لگی تو یقین ہوا
بابا جی کہتے ہیں..
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں......
سیدھا آنکھ مارو اگر ھنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال🤣🤣😂
وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے😂😂😁😁
دیکھ جو چاۓ چھوڑ سکتا ہے
اسکی چاہت پر اعتبار نہ کرنا
لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اُسی دشت تنہائی میں
لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کر
گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں
بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں
"مرشد"🔥
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
ہمارے ساتھ گفتگوکرنی ہے تولہجہ نرم رکھنا
ہم باتوں سے سوچ اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیتے ہے✊🔥✊
وھم کا شکار رہنے دے
اک تعلق، تو یار رہنے دے💔
دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!
جو دل دُکھا ہے یہ تو عزم بھی ملا ہے ہمیں
تمام عمر کسی کا نہ دل دُ کھا ئیں گے ہم❤❤❤❤
*بہت ستاتی ہیں۔۔۔*
*بھیگی__ شامیں*
*ٹھٹرتی __راتیں*
*مہکتی__ چائے☕☕*
*وہ بھینی ___ خوشبو*
*خاموش ___کمرا*
*اور___ یادیں
چھوٹے بچے کی چڈی اور واٹس ایپ
دونوں برابر ہیں کیونکہ😂
تھوڑی تھوڑی دیر بعد چیک کرنا پڑتا ہے کہ کچھ آیا تو نہیں😝😜😅
شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻
#ی😊
سردیوں کا سب سے بڑا فائدہ
انسان کو گرمی نہیں لگتی ،تالیاں
😜😂😜😜😂😜😂😂😂
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ھے شاعری'
کچھ آنکھیں بھی پوری غزل ھوا کرتی ھے'
منایا نہیں گیا مُجھ سے اس بار وُہ.!
.....
آباد تھا کوئی اور اسکی ناراضگی میں
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂
پھر یوں ہوا کہ جب بھی ضرورت پڑھی مجھے۔۔۔۔۔۔۔
ہر شخص۔۔۔۔ اتفاق سے مجبور ہو گیا..
گردن جھکا کر ديکھتے ھيں تصوير يار کو
تقاضا عشق ہے ديدار بھى ادب سے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain