"اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉😜
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍😅
😜😜😜
میرا اعتبار اتنی بار ٹوٹ چکا ہے
کہ___😔😔
اب تو جب کوئی چیز بھی خریدوں تو شاپر ڈبل کرواتا ہوں😉😉😅
*کہتے ہیں لوگ مجھ کو بھی دعا کے لئے*
*کس قدررب نے میرے عیب چھپارکھے ہیں۔*Aslam o Alikum 🌹🌹 🌹
Jumma Mubarak 🌹🌹 🌹
میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میں
پھر اس کے بعد گہری نیند سونا چاہتا ہوں میں
فرحت احساس
:
اکیلے ہی گزرتی ہے زندگی
صاحب
لوگ تسلیاں تو دیتے ہیں پر ساتھ نہیں.
مجھے اس کی یادوں سے نکال مولا
یہ میری زندگی ۔۔۔۔۔۔۔تیری امانت ہے
بھری دُنیا میں دِل نہیں لگتا
جانے کِس چیز کی کمی ہے ابھی
💔
پیر صاحب سے میزبان نے پوچھا, آپ کے لیے حلوہ لاؤں یا سویاں؟
قربان جاؤں پیر صاحب کے جواب پر , کہنے لگے
بیٹا ! آپ کے گھر میں ایک ہی برتن ہے کیا؟🤣😂😝
کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات. 💕
بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے 💔
کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
کہ
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے😂😂😂
ﺳﻠﯿﻘﮯ ﺳﮯ ______ ﺭﺩ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﭼﺎﮨﮯ ﺑﮯ ﺣﺪ _______ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ۔۔
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
اُس نے تعریف ہی کچھ اِس انداز میں کی
اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے
ہو جاتے ہیں سلجھے لوگ بھی خراب...!!
جوگی !! یہ عشق وباء ہی کچھ ایسی ہے...!!
سب نے نِکالا میرے اشعار سے اپنا مطلب___
اصل مطلب سے بھلا کسی کو کیا مطلب___
رکھ پیار ہمیشہ نال ساڈے..
تیری قدر نہ کریۓ تاں آکھیں 😍
کوئی تماشا ہی سمجھ لو مجھ کو..
دو گھڑی دیکھ ہی لو میری جانب...!!
چھوٹابچہ: دوکاندار سے انکل رنگ گورا کرنے والی کریم هے?
دوکاندار: هاں هے
.
بچہ : تو لگاتا کیوں نہیں سالے
روز تجهے دیکھ کر ڈر جاتا هوں 😛😛😛
*_```عشق ادھورا رہا تو کیا ہوا_*
*_ہم تو پورے برباد ہوئے نہ_*
🍅🍅🍅
آج میں اکیلا ھی ٹماٹر لینے چلا گیا, وہ بھی پیدل ,😱
راستے میں ہر آدمی راہزن لگا , گھر پہنچ کر شکر کا کلمہ پڑھا
😍😍😍
📌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain