Damadam.pk
SiZzLiNg_QuEeN's posts | Damadam

SiZzLiNg_QuEeN's posts:

SiZzLiNg_QuEeN
 

Good morning😀😀😂😁😀😀

SiZzLiNg_QuEeN
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو

SiZzLiNg_QuEeN
 

دنیا سے اپنی تو بنتی نہیں..
جناب
کیونکہ یہاں طلبگار نہیں فنکار ہیں..!!

SiZzLiNg_QuEeN
 

Good night

SiZzLiNg_QuEeN
 

کتنی خاموش مسکراہٹ تھی😒
شور بس آنکھ کی نمی میں تھا😪🔥🔥😐

SiZzLiNg_QuEeN
 

غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں😘😘
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں🔥💔🔥

SiZzLiNg_QuEeN
 

تھکا دیا ہے اسے آندھیوں نے مل جل کے ۔🍁🍂🥀
وہ ایک پرندہ جو اونچی اوڑان رکھتا تھا۔🦜🕊🦅🔥💔😐

SiZzLiNg_QuEeN
 

اداس نہیں ہونا کیونکہ میں ساتھ ہوں😏😏
سامنے نہ سہی پر آس پاس ہوں 🤫❤
پلکوں کو بند کر جب بھی تم دل میں دیکھو گے 🙈🙈❤
میں ہر پل تمہارے ساتھ ہوں🔥🔥.m5

SiZzLiNg_QuEeN
 

میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر😒😒
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتی ہوں😐😐🔥🔥.g5

SiZzLiNg_QuEeN
 

مزاج اپنا کچھ ایسا بنا لیا میں نے😏
کسی نے کچھ بھی کہا بس مسکرا دیا میں نے☺️😊💔💔🔥🔥

SiZzLiNg_QuEeN
 

پہلے یہ ربط میری ضرورت بناو گے😒😒
پھر کہو گے رابطہ ممکن نہیں ہے😥💔

SiZzLiNg_QuEeN
 

خوش فہمی ہو جائے گی ہم کو😏
مت رکھ اتنا دھیان ہمارا 🙏🙏☺️
پہلی چوٹ میں جان گئے ہم
💔💔
عشق نہیں میداں ہمارا🔥🔥🔥.g5.e2

SiZzLiNg_QuEeN
 

وہ جس کی سانس پے تحریر تھی حیات میری اسی کا حکم ہے اب رابطہ نہیں کرنا!! 💔🔥🔥🔥

SiZzLiNg_QuEeN
 

تیرے نہ چاھنے کے باوجود بھی تجھ کو چاہا😒
یہ گناہ بھی شامل ہے میرے اعمال میں🙏🙏💔

SiZzLiNg_QuEeN
 

اسے کہناہم ازل سے.. 😏💔🔥اکیلے رہتے ہیں  تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا.g5

SiZzLiNg_QuEeN
 

ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮬﮯ ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ،  ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ' ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ' ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ 💔

SiZzLiNg_QuEeN
 

کبھی بے وجہ اُداسی کبھی بے وجہ اُلجھنا❤️👈 ایک شخص نے مُجھ کو مُجھ سے ہی بیزار کردیا 💔💔😒😕

SiZzLiNg_QuEeN
 

آپ دل پر نہ لیجیئے گا مگر.e2
میرے دل سے اتر گئے ہیں آپ🤔😏🙏💔

SiZzLiNg_QuEeN
 

محبت جادو نہیں ہوتی محبت شعبدہ نہیں 😏🤫🤔ہوتی
محبت ہونے پر آئے تو محبت معجزہ ہوتی ہے☺️💞🍂🍁

SiZzLiNg_QuEeN
 

بڑے خوش ہو نہ ہمیں درد دے کر😏
چلو کیسی وجہ سے خوش تو ہو نہ تم🙏💔🔥