شرافت کے زمانے کا قصہ ہی ختم 
آج سے جیسی دنیا ویسے ہم 😏🤔🤫🔥
خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے 
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں🙏🙏🔥😒
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ😏
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ💔
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ❤
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ💔🔥🔥🥀
تمہیں گماں ہے کہ میں جانتا نہیں کچھ بھی
☺️
مجھے خبر ہے کہ راستہ بدل رہے ہو تم💔🤔😏🍂🍁
محبت کے اصول اور ہیں اور کھیل کے اور ہیں صاحب
لیکن لوگوں نے محبت کو کھیل سمجھ رکھا ہے💔🔥
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں..... 💔😏
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے 😏😏
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!🤔🔥💔😔
نیند میں بھی گرتے ہیں میری آنکھ سے😞😥😥 آنسو جب خوابوں میں میرا ہاتھ چھوڑدیتے ہو۔💔💔🥀🍂🍁
تصور میں ضرور آؤمگر تیرنا تو سیکھوفرازؔ💔💔 تم اکثر ڈوب جاتے ہو میرے آنکھوں کے پانی میں💔🔥😏
بس چند راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں😏😏💔
جیسے کہ یہ رات وہ رات ہر رات وغیرہ🔥🔥😪😢🔥
ﮈﮬﻮﻧﮉﻭ ﮔﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ؟ ﻟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﺘﮧ ﻟﮯ ﻟﻮ😏😏😊
ﺍﮎ ﻗﺒﺮ ﻧﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﺍﮎ ﺟﻠﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﮔﺎ
🔥🔥🥀🥀
اعلان کچھ یوں ہوگا میرا مسجد میں☺️☺️☺️
حضرات مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیا💔🔥🔥🔥
ﻣﻮﺕ ﺁﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ استقباﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﯽ😍😍
ﺍﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﺫﯾﺖ ﺩﯼ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ☺️☺️🔥🔥
مجھے بد دعائیں چاہئیں 😒😒 اتنی سخت کہ میں مر جاوں 🙏🙏🔥🔥
مرنا مرنا ہر کوئی آکھے میں وی آکھاں مرنا😏😏
جس مرنے وچ یار نہیں راضی اس مرنے دا کی کرنا☺️💔🙏🔥🔥
اللہ مالک ھوندا ای ماڑیاں دا🙏
ایڈا بخت تے مان نا کیتا کر😏😏🔥
چھڈ دتے آپاں او لوک
جناں نوں ضرورتاں سی قدراں نہیں ☺️😏💔
اساں نسلی چیز دے شوقی آں
چن ماہی
بھویں چنگی نسل دا سپ ہووے☺️🔥🔥😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain