ہر بات کے جواب میں مسکراہٹ ہی بہتر ہے😊
اب ہر انسان کو گولی تو نہیں ماری جا سکتی😒😅😋
کچھ لوگ ہمیں اس لئے بھی پسند نہیں کرتے😐
کیونکہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد😎😛😋😅
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں😕
وہ ہمیں کونسا گلاب جامن لگتے ہیں😎😏😛
کوئی دکھی گانا بتاؤ😔😔
بسکٹ ڈوب گیا چائے میں🙁😔😔😂😂🤭
میں جلیبی کی طرح سیدھی😁اور مرچ کی طرح میٹھی ہوں😋😄😂😛😛😁
ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نہیں سوچتا🤔😂😛😛😛😁
کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں
بس ڈوب کہ نہیں مرتے😂🤭😛😁🤭
Mujh masoom ko bhi koi
Chalakiyan seekha de😁😅😛😁
Hmari entry thori late hoti hai😏
Par jab hoti hai great hoti hai😎😎😋😛
کچھ لوگ خزانے کی طرح ہوتے ہیں ،دیکھتے ہی دل چاہتا ہے زمین میں گاڑ دوں😛
People are slaves to their emotions..
✨