Damadam.pk
Sia00's posts | Damadam

Sia00's posts:

Sia00
 

جانے توڑے ہیں کتنے دل میں نے
جانے کتنوں کی بد دعا ہوں میں۰۰
🙃🙃

Sia00
 

چائے ہو یا میری باتیں
مٹھاس دونوں میں ہی ہے😂😛
.a5.l5

Sia00
 

سنو شروع سے پاگل ہو
یا کبھی کبھی دورے پڑتے ہیں
😅🤭😛

Sia00
 

سُلجھی ہوئی ضرور ہوں
مگر اُلجھنے سے گریز کیجئے
😎😎😁

Sia00
 

لوگوں کی نفرت کو اتنا اگنور کریں کہ اُنہیں اپنے زندہ ہونے پر شک ہونے لگے۰۰😎😛

Sia00
 

ہر بات کے جواب پر مسکراہٹ ہی بہتر ہے😊
ہر انسان کو اب گولی بھی تو نہیں ماری جا سکتی😛😅

Sia00
 

🙂پوچھنا یہ تھا
کہ یہ جو غصہ آتا ہے🤔
وہ پیدل آتا ہے یا رکشہ پر..😂😂

Sia00
 

شکر ہے خوبصورتی پہ ٹیکس نہیں لگتا🙄
ورنہ مجھے کڑوڑوں روپے دینے پر جاتے۰۰۰😛😂

Sia00
 

میں زیادہ دور کی اس لئے بھی نہیں سوچتی کہ اگر میں گم ہو گئی تو واپس کیسے آؤں گی۰۰
😛🙆🏻♀️

Sia00
 

ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہےیاد رکھنے کی😏
ہم خود یاد آئیں گے
جہاں معصوموں کا ذکر ہوگا🙈😛

Sia00
 

I want to be a nice person but sometime my mouth doesn't cooperate..
.c1 .a5

Sia00
 

تجلی نور تھی یا نار،تم سمجھے نہ ہم سمجھے
جلا کیوں کر یہ کوہِ طور،تم سمجھے نہ ہم سمجھے
وہ شہ رگ سے بھی ہے نزدیک قرآن کہتا ہے
ہے شہ رگ ہم سے کتنی دور،تم سمجھے نہ ہم سمجھے

S  : .,🌸🌸🌸🌸,. -