میں نے اکثر لوگوں کو کہتے سنا هے " هم حق سچ کى بات کہتے ہیں" دوسروں کى حق سچ کى بات بول کر اسکى زندگى تباه نہ کریں .حق سچ کى بات بولنے کا اتنا شوق هے تو اپنے بارے میں بولیں..کے هاں میں ایسا ویسا انسان هوں مجھ میں اتنى سارى خامیاں هیں.هاں دنیا میں هر انسان میں خامیاں هیں.... انسان اپنى طرف اشاره کر کے بولے هاں یہ مجھ میں سچ هے اور یہ میرا حق هے.