کزنز : یکھ چهى کریلے هم نہیں کها سکهتے بہت کڑوے هوتے ہیں اور یہاں مچهربهى بہت ہیں .
😂😂😂
میں: تم نے چکهى نہیں کوک ٹل تم رهے نہیں جنگلوں میں.
اچهاشوهر وه هوتا هے جو بیوى کے ساتھ چهم چهم بهى کهیلے.
نامُکمل ھیں، میری سُوچ کے خاکے اَب تک
تیری تصویر، تصوّر سے بڑی ھو جیسے
دوپہر کى 10 منٹ کى نیند رات بهر کى نیند اڑانے کے لئے کافى هے.