Damadam.pk
SiduSemi's posts | Damadam

SiduSemi's posts:

ایک پائیلٹ بننا بہت آسان هے .اور یہ الفاظ میں نے کافى لوگوں کو بولتے سنا  هے...  میں انہیں یہ بات بتا دوں کے یہ کوئى بچوں کا کهیل نہیں.  آتے تو بہت لوگ هیں لیکن بن کچھ پاتے هیں. پائیلٹ  بننا کوئى آسان بات نہیں . جن نے جذبے اور جنون کى حد نہیں. ان کے دل ودماغ میں صرف آسمان کو چهونے کا نام هوتا هے.لڑکوں کو اپنے بالوں کى قربانى دینى پڑتى هے.لڑکیوں کو ایسے سخت لہجو کو سہنا پڑتا هے.. سزائیں , هاتهوں کا چهل جانا .. سب موسم برابر کر دیئے جاتے هیں تب جا کے "شاہیں بیج" لگتا هے.تب جا کر وه وردى ملتى هے جس پر وه فخر کرتا هے.
S  : ایک پائیلٹ بننا بہت آسان هے .اور یہ الفاظ میں نے کافى لوگوں کو بولتے سنا  - 
SiduSemi
 

تم نے چکهى نہیں ٹریننگ کى سوغات کبهى.
تم پر گزرے نہیں موسم سزاؤں والے.

Landing or Takeoff ?
S  🔥 : Landing or Takeoff ? - 
4 baar 😑😑
S  🔥 : 4 baar 😑😑 - 
Funny joke
S  : And when I give a little bit of love to a pilot's baby. And ten minutes - 
Hahha sania....
S  : Hahha sania.... - 
Free mashwara..
S  🔥 : Free mashwara.. - 
Funny joke
S  🔥 : I passed. Congratulations to me.Finally my course was completed. .. Pani 💦 - 
SiduSemi
 

بات خود سے کلام تجه سے,
. .
تو مجهے دوسرا نہیں لگتا ..!

Social media post
S  : Never stop making Dua ♥️🤲 - 
SiduSemi
 

جب میں پوسٹ کروں تو.
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں 💓

SiduSemi
 

لڑکیاں چاہے کتنی ہی پڑھ لکھ جائے, خوابوں کے جزیروں سے اپنا ناطہ نہیں توڑ سکتی, چاہے ان کا واسطہ ہائی سپر اپر کلا س سے ہو یا پھر مڈل کلاس سے, ان کی سوچ کے زاویے ایک ہی نقطے کے گرد بنتے ہیں.
وہی احساس
وہی جذبات
وہی گھروندے بنانا
وہی خیالی پیکر تراشنا۔

Announcement !!!

If you hear aircraft roaring through the dark sky tonight don't be alarmed, PAF will be conducting night trainings. Training to master night time operations enables a pilot to utilize a vast set of tools & strategies to increase their lethality in combat situation. NVGs, Infrared pointers & consistent night training ensures that WE OWN THE NIGHT ✌.
S  🔥 : Announcement !!! If you hear aircraft roaring through the dark sky - 
"IQBAL DAY"
Poet of the east
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں🇵🇰
S  : "IQBAL DAY" Poet of the east تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا تیرے سامنے - 
ختم شده.
S  : ختم شده. - 
پھر پلٹ رہی ہیں سردیوں کی سہانی راتیں,,,,,
 
پھر اس کی یاد میں جلنے کے زمانے آئے...
S  : پھر پلٹ رہی ہیں سردیوں کی سہانی راتیں,,,,, پھر اس کی یاد میں جلنے کے - 
ہر کسی کو میسر نہیں شہادت کا رتبہ 
یہ عزم ہے اپنی مٹی کے لیے قربان ہونے والوں کا
S  🔥 : ہر کسی کو میسر نہیں شہادت کا رتبہ یہ عزم ہے اپنی مٹی کے لیے قربان ہونے - 
Pakistan and Russia have kick-started joint military exercises, Druzhba-2020, today that will go on until November 21. 🇷🇺🇵🇰
S  🔥 : Pakistan and Russia have kick-started joint military exercises, - 
The Pakistan Air Force is tougher than you think.
S  : The Pakistan Air Force is tougher than you think. - 
Lieutenant Colonel Dr. Ishrat Abuzar
Aesthetic Physician & Surgeon.
S  : Lieutenant Colonel Dr. Ishrat Abuzar Aesthetic Physician & Surgeon. -