شیشے کا گلاس مت بنو جو ایک بار گِر کر ٹوٹ جائے.
باؤنسر بنو تا کے جتنى شدت سے گِرو .. اتنى شدت سے دوباره اُٹهو.
آبشاریں لیتی ہیں پناہیں ہمارے دامن میں
سمندر جن کو ترسیں_____وہ دریا ہیں ہم♥
💀💕💀
ہر ایک نام___ پہ نہیں گونجتی،
دھڑکنیں__بڑی با اصول ہوتی ہیں"!!!
I went home .. home sweet home .... now i am completely free .. all to disturb me
😂😂😂😂
یا ڑ۔۔۔
آؤ سب فنی باتیں کڑتے ہیں
ہم کو تو نیند نی آ ڑہی😬
جِئیں تو غازی جو مرجائیں تو شہید ⚔
ہمیں قُبول نہیں کوئی درمیان کی بات... ❤