ان الفاظوں پر غور کیجئے گا. هر کوئى بس یہى کہتا هے کے "همیں کوئى نہیں سمجهتا" . کوئى آپ کو کیوں سمجهے گا . هر کسى کى زندگى پریشانیوں , آزمائشوں,دکهوں سے بهرى هے. هر انسان کسى نہ کسى مصیبت سے لڑ رها هوتا هے... اور هم یہى رونا لے کر بیٹھ جاتے هیں کے " همیں کوئى نہیں سمجهتا" آپ کو صرف رب اور آپ خود هى خود کو سمجھ سکهتے هیں... اپنے رب کو راضى کریں . رب کى محبت هى اتنى هے کے آپ کو فرق هى نہیں پڑے گا کے آپ کو کوئى سمجهے ى نا سمجهے.