سوہنی گھاٹ بدل سکتی تھی 👩 اور کہانی چل سکتی تھی😜 رانجھا غُنڈے لے آتا تو 🕵♀🕵♀ ہِیر کی شادی ٹَل سکتی تھی😜 سَسّی کے بھی اُونٹ جو ہوتے 🐪🐪 تھَل میں کَیسے جل سکتی تھی😜 مرزے نے ، کب سوچا تھا کہ 🤹♂ صاحباں راز اُگَل سکتی تھی😜 لیلی' کالی پڑھ لِکھ جاتی🤹♀ فیئر اینڈ لَولی مَل سکتی تھی😜 جو پتھّر فرہاد نے توڑے 🤽♂ جی ٹی روڈ نکل سکتی تھی😜 انٹرنیٹ پہلے جو ہوتا 🌐 ہِجر کی رات بھی ڈھَل سکتی تھی...!!!,