نبى(ص) کو اور ان لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں , زیبا نہیں ہے کہ مشرکوں کے لئے مغفرت کى دعا کریں , چاہے انکے رشتہ دار ہى کیوں نہ هوں, جبکہ ان پر بات کهل چکى ہے کہ وه جہنم کے مستحق ہیں... ( Tawbah : 9 Version 113) *IndiaOxygen *IndiaCovid19
Dear Followers ! آپ سب سے گزارش هے کے اس بابرکت مہینے میں میرے نانا جان کے لئے دعا کریں انکى طبیعت انتہائى خراب ہے , فیملى کے سارے لوگ وہاں جمع هیں جس کى وجہ سے مجهے ڈر هے کے کہیں خداِ حقیقى سے نہ جا ملیں !! آپ سب سے دلى گزارش هے کے ان کے لئے خصوصى دعا کریں" اللّٰه انہیں جلد از جلد صحت جیسى نعمت سے نوازیں." شکریہ