دوسرى لڑکیاں: دکاندار صاحب اس ڈیزائن میں دوسرے کلر کا سوٹ دیکهائیں . میں: انجینئر بهائى صاحب مِراج جیسا کاکپیٹ ایف پى جى میں ڈیزائن کر دیں اور لائٹ بلو رکهنا.
یہ سنگیں، حصاروں کی اونچی فصیلئں یہ دریا، یہ ساگر، یہ صحرا، یہ جهیلیں یہی ہیں نشیمن یہی آشیانے عقابوں کے مسکن ہمارے ٹهکانے مصائب کے طوفاں حوادث کی موجیں بلاوں کے ریلے بگولوں کی فوجیں ہمیں زندہ رکهنے کے ہیں سب بہانے یہی اک حقیقت ہے، باقی فسانے ہمارے مقابل ہو ہے کس کی ہستی ہمارے لیئے ہر بلندی ہے پستی ہمیں کیا چلے آپ ماضی سنانے ستاروں سے آگے ہمارے زمانے نڈر نیک دل صف شکن بے ریا ہیں ہمالہ تو کیا آسماں زیرپا ہیں Semi 😊
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے نظّارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے واعظ! کمالِ ترک سے مِلتی ہے یاں مراد دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے تقلید کی روِش سے تو بہتر ہے خودکُشی رستہ بھی ڈھُونڈ، خِضر کا سودا بھی چھوڑ دے مانندِ خامہ تیری زباں پر ہے حرفِ غیر بیگانہ شے پہ نازشِ بے جا بھی چھوڑ دے لُطفِ کلام کیا جو نہ ہو دل میں دردِ عشق بِسمل نہیں ہے تُو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے شبنم کی طرح پھُولوں پہ رو، اور چمن سے چل اس باغ میں قیام کا سودا بھی چھوڑ دے ہے عاشقی میں رسم الگ سب سے بیٹھنا بُت خانہ بھی، حرم بھی، کلیسا بھی چھوڑ دے سوداگری نہیں، یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر! جزا کی تمنّا بھی چھوڑ دے اچھّا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
ایک GC تها اچها ساPMA روڈ پر وه چلتا تها چورى چورى چهپکے چهپکے شارٹ کٹ مارا کرتا تها, کچھ کرنا تها اسکو شاید پر نا جانے کس سے وه ڈرتا تها , جب بهى کسى سے ملتا تو پوچها کرتا تها کے یہ اسٹاف کیسا ہوتا ہے یہ اسٹاف کیسا ہوتا . اور پهر کوئى چهپ کے سے دهیرے سے کان میں کہتا " آپ صاحب منہ بند صاحب آپ بہت گندے صاحب.