ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ
مرد کو اس تک پہنچنے کے لئیے اللہ سے رابطہ کرنا پڑے
کل رات ہم نے اپنے سارے دکھ ديوار پر لکھ ديے
پھر ہم سوتے رھے اور ديواريں روتى رہی
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
رستہ میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان
جو چھاؤں مہرباں ہو اسے اپنا گھر نہ جان
For all damadam users
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے
ماں جب یاد آتی ہے
مجھے وہ بہت رولاتی ہے۔
کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔
پڑھ کر جس پہ تم نے واہ کہہ دی۔۔
صاحب وہ میرا درد تھا
نا کھولو میرے درد سے لپٹی کتابوں کو !
لفظ جی اٹھے تو خوف سے مارے جاؤگے!
ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں تھوڑا تھوڑا ۔
اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا ۔
ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کے عالم بولا تڑپ تڑپ
کے مرو گے
میں مسکرا کے بولا مر تو جاؤں گا نہ
درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے
اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں
تُو جا بسی ہے زمیں کے اندر
تیری خو شبو آتی ہے آسمان سے۔
ماں
حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ رسولﷺمسجد میں اعتکاف میں ہوتے ‘آپ جحرے میں سے اپناسرمیری طرف کردیتے اور میں آپﷺ کا سر دھودیتی ۔
(سنن ابو داوٗد:2469)
*کسی فیصلے کے وقت بات اگر قرآن تک پہنچ جائے تو فیصلہ قرآن کے اوپر ہاتھ رکھ کر نہیں بلکہ قرآن کے اندر سے پڑھ کے کریں۔*
حضرت یحییٰ بن معاذ رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے کہ روپیہ پیسہ بچھو ہیں ، اگر تمہیں اس کے کاٹے کا منتر نہ آتا ہو تو اسے ہاتھ نہ لگاؤ، اگر اس نے تجھے ڈنگ مار دیا تو اس کا زہر تجھے ہلاک کردے گا،پوچھا گیا اس کا منتر کیا ہے؟
آپ نے فرمایا حلال سے کمانا اور صحیح کام میں خرچ کر دینا

ہمیں کیا معلوم تھا کہ یہ موسم یوں رو پڑے گا
ہم نے تو آسماں کو بس اپنی داستان سنائی ہے
وقت کے بازار میں بک رہا تھا میری غربت کا لہو
پیچھے مڑ کر دیکھا تو خریدار اپنے ہی نکلے
جب لوگ عروج پاتے ہیں
تو اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
کتنے کم ظرف ہیں یہ غبارے
چند پھوکوں سے پھول جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain