اے طائرِ لاہوتی، اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
مُقدر جن کے اونچے اور اعلی بخت ہوتے ہیں
زندگی میں اُنہی کے امتحاں بھی سخت ہوتے ہیں
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
پُر دم ہے اگر تُو ، تو نہیں خطرہِ افتاد
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پر
تُو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پر
تُو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی زندگی کے امتحاں اور بھی ہیں
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
اس ناں یاری کدی نہ لائیے
جس نوں اپنے تے غرور ہووے
ماں پیو نوں بُراکدی نہ کَویں
چاہے لکھ اوناں دا قصور ہووے
راہ چلدے نوں دل نہ دیویں
چاہے لکھ چہرے تے نور ہووے
او بلھیا دوستی صرف اوتھے کریں
جتھے دوستی نبھاون دا دستور ہووے
پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویا ، کدی آپنے آپ نوں پڑھیا نئیں
جا جا وڑدا مسجد مندر، کدی من اپنے وچ وڑیا ای نئیں
ایویں روز شیطان نال لڑنا ایں ، کدی نفس آپنے نال لڑیا ای نئیں
بُلھے شاہ آسمانی اُڈدیاں پھڑداں ایں ، جیہڑا گھر بیٹھا اے اونوں پھڑیا ای نئیں
دٌنیاوی عِشق صِرف چار دیہاڑے
کدی سچّا عِشق کمایا کر
نیند نہ ویکھے بسترا ، تے بھک نہ ویکھے ماس
موت نہ ویکھے عمر نوں ، تے عشق نہ ویکھے ذات
لوگوں سے ملتا تھا غم میں سہہ نہ سکا
اکیلا رہنا چاہتا تھا مگر رہ بھی نہ سکا
کوئی زندگی کی آزمائشوں سے گزرا
کوئی عشق کا روگ لگا بیٹھا
کوئی قلم سے درد لکھنے لگا
کوئی شاعر خود کو بنا بیٹھا
کاش کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو
روح مٹی سے یا مٹی روح سے تنگ ہے
دونوں کے بیچ شاید سکون و امن کی جنگ ہ
ایک نہ ایک دن حاصل کر لیں گے منزل کو ٹھوکریں زہر تو نہیں، جو کھا کے مر جائیں گے
WANT A POST ON TRENDING PLZ.
خؤاہشوں کا قیدی ہیں
مجھے حقیتیں سزادیتی ہیں
آسان چیزوں کا شوق نہیں
مجھے مشکلیں مزادیتی ہیں
گرتے ہوئے سجدوں میںہم
اپنی ہی حسرتوں کی خاطر اقبال
اگر گرتے صر ف عشق خدا مٰیں
تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی
.#VISION
ہنسا آتا ہے مجھے
مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی
میری باتوں میں مزاق ہوتا ہے
پر میری ہربات مزاق نہیں ہوتی
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain