شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے
کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلہ
اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلہ
ہے شوق سفر ایسا اک عرصہ سے یارو
منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلہ
AMAZING .
#TIMEPASS
ہم وه بزدل نہیں یلغار سے ڈر جائینگے
تم نے سمجھا كہ ہم تلوار سے ڈر جائینگے...
.
.
.
.
.اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو ...
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر..
AUR
.
.
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہیے
كے دانہ خاک میں مل کر گل گلزار بنتا ہے...
Buenas noches
LEAVING INSHAALLAH.😑SORRY KABI KISI KO KUCH BURA LGA TO.🙏🏻
KASH MAIN YAHA KABI DUBARA NA AON 🙏🏻SORRY ALLZ 🙃😑
عشق کو بھی عشق ہو تو پِھر میں دیکھوں عشق کو
کیسے تڑپے کیسے روئے عشق اپنے عشق میں
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حُسْن کو یہ شہرت
تیرا ذکر ہی کہاں تھا میری داستان سے پہلے🤔🤭🤭
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں
ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں✌
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو🙄🤕🤭
ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا ہے آدم
اس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے
کوئی کہتا تھا دنیا پیار سے چلتی ھے اور کوئی کہتا تھا دوستی سے
مگر جب آزمایا دنیا کو تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ھے😝
یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے ۔۔۔؟
؟اے دل
مل جائے تو باتیں لمبی بچھڑ جائے تو راتیں لمبی ۔۔۔؟
کچھ لوگ ہماری قدر اس لیے نہیں کرتے
کیونکہ ہم انہیں چاہنے میں انتہا کر دیتے ہیں
وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا
چهوڑ گیا مجهے عشق کی گلیوں میں دیوانہ کر کے۔💔💔💔
LEAVING FOREVER INSHAALLAH.
PATA NAHI KASY KASY LOG HAIN YAHA SMJ MAIN HE NAHI ATY.
UDAS TOOO MUCH.🙄🙄😒
I HATE MYSELF ALWAYS.🤗☹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain