Hello Everyone 🤠
☻🍂🍁 وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص تھا
🥀💔اس کے ذکر پر روح بھی مسکراتی تھی
جن دروازوں کو کھلنے کا ہمیں شدت سے انتظار ہوتا ھے ہو سکتا ھے وہ اتنے
کھوکھلے ہوں اور کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔۔۔۔ "وعسی ان تخبو شیئا وھو شرلکم" ت۔۔۔۔عین ممکن ھے جو چیز تمہیں پسند آ رہی وہ تیرے حق میں بری ہو
آسمانق والے سے اگر رابطے مضبوط ہوں تو زمین والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ
سکتے❤️🦋
میری لاڪھ برائیوں ڪو جانتے ہوئے بھی بے پناہ محبت کرنے والا صرف میرا اللہ ہے 🌸🍃
: اللہ کو مصومیت پسند ھے۔ ایسی معصومیت کہ کوئی نیکی کرے اور اسے۔۔۔ اللہ کا
احسان سمجھے۔۔۔ ایسی معصومیت کہ اگو وہ گناء کر لے تو فورا توبہ کی طوف متوجہ ہو جائے۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی سے معافی مانگے۔۔۔۔ٹوٹی۔۔۔۔پھوٹی۔۔۔۔اچھی بری۔۔۔۔ پکی سچی۔۔۔۔بس وہ مانگے۔۔۔ اللہ کو گناہوں کی نشاندہی پسند ھے۔۔۔۔ کے وہ اپنے گناہوں پے نظر رکھے۔۔۔۔ اللہ تعالی کو وہ دل پسند ھے۔۔۔جو اس۔۔۔ کی محبت سے لبریز رہتا ھے۔۔۔۔ اللہ کو بندگی پسند ھے جو۔۔۔۔ اسکی ۔۔محبت۔سے۔بندھی ہوئی بندگی ۔۔ اسکے خوف سے سہمی ہوئی نہیں۔۔۔۔۔۔اللہ محبت ھے ۔۔۔اور وہ محبت کو ہی محبوب رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
Helo my dear frnds... How r u ?
مصلے پہ بیٹھ کر مانگی گئی دعائیں نصیب کے سارے رنگ بدل سکتی ہیں۔۔۔۔۔ رات کی
تنہائی میں بہائے آنسو آپ کو آپکی چاہتوں کا بادشاہ بناسکتے ہیں۔۔۔اللہ سے مانگیں باتیں کریں ۔۔۔اللہ کو بتائیں اللہ کو دوست بنائیں دوستوں کی بات جلدی سن لی جاتی ہے💜
~"ايک بار جب اللہ کی طرف سے نعم البدل آ جائے گا تو آپ بھول جائیں گے کہ آپ نے
کیا کھویا ہے" کوئی متنفس نہیں جانتا کہ اُن کے لئے کیسی آنکھوں کی ٹھنڈک چھپا کر رکھی گئی ہے❤️ (سورۃ السجدہ)
وہ خاموشیاں بھی سن لیتاھے ۔۔۔لیکن۔۔۔۔ اسے اظہار پسند ھے بندے کا جب بندہ...
کہتاھے ۔۔۔اے میرے رب۔۔۔۔ تو وہ متوجہ ہو جاتا ھے جب بندہ کہتا ھے تو بڑا رحیم ہیں تو اسکی رحمت جوش میں آجاتی ھے۔۔ جب بندہ کہتا ھے💔 اللہ مجھے معاف کر دے وہ معاف کر دیتاھے💓💕
"Indeed"
...پتا ہے ہر بیٹی اپنے بابا سے زیادہ پیار کیوں کرتی ہے؟ کیوں کہ وہ جانتی...
ہے کے دنیا میں یہ وہ واحد مرد ہے جو اسے کبھی دھوکہ نہیں دے گا!!!!
___Chuzi😍❤👌
ناصر بہت سی خواہشیں دل میں ہیں بے قرار لیکن کہاں سے لاؤں وہ بے فکر زندگی۔
__Chuzi🐥
Mery jtny frnds ha wo mera grouo join kry waha ghupshap krty ha hum😎😉
🍂کرو گے ایک دن تم بھی 🥀 _ہم سے ملنے کی آرزو 🥀🖤 🍂پاؤ گے ہم کو بس کبھی🍂🖤🥀
خیالوں میں، کبھی سوالوں میں..💞🍂❤️😍.
کرو گے ایک دن تم بھی 🥀 _ہم سے ملنے کی آرزو 🥀🖤 🍂پاؤ گے ہم کو بس کبھی🍂🖤
خیالوں میں، کبھی سوالوں میں..💞🍂❤️😍
#زندگی کو تنہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویرانوں میں رہنے دو #وفا کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیالوں میں رہنے دو🙇 #حقیقت میں آزمانے سے۔۔۔۔۔۔۔ٹوٹ جاتا ہے دل #یہ عشق محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتابوں میں رہنے دو📓 #دل بھر جانے کے بعد۔۔۔تنہا چھوڑ جاتے ہیں لوگ🤍 #میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو💞😻
یہ درد جداٸی بھی کمال کی چیز ہے یار 🖤 رفتہ رفتہ مرتے ہے لوگ روز ڈھلتی ہوٸی
شام کی طرخ 🥀
چھوڑ کر مجھ کو اب نمازوں پر زور ہے اس ۔🤐کا
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر
برباد کرے گا۔۔۔۔😣😞
ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح
😎🙃ہم تو چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح
Hello everyone & how r u?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain