Damadam.pk
Silentgirl33's posts | Damadam

Silentgirl33's posts:

Silentgirl33
 

تجھ سے فاصلہ نہ رکھتی تو کیا کرتی ؟ تو مدتوں کا ٹھرکی میں معصوم سی لڑکی
😜😉🙈

Silentgirl33
 

السلام عليكم ورحمة الله بركاته صباح الخير

Silentgirl33
 

Me na ddm bnty hi itny logo ko follow kr lia mugy kia pta tha yaha fake id's bi hoti ha 😅

Silentgirl33
 

توکل وہ راستہ ہے جس کے زریعے...🥀🥀
آتش نمرود ٹھنڈی کر دی جاتی ہے جو ننھے اسمٰعیل کی ایڑھیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے جو موسیٰ کے لئے دریا میں راستہ بنا دیتا ہے جو یوسف کو یعقوب سے ملوا دیتا ہے جو شدید طوفان میں کشتی نوح پار لگوا دیتا ہے تو کیا پھر تم اپنے رب پر توکل نہيں کرو گے
جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے
INDEED۔۔۔۔۔۔۔۔

Silentgirl33
 

بھلے جہاں کے تجھے; سارے شاہکار ملیں!! ہم ایسے لوگ کہاں ہیں; کہ بار بار...
ملیں!! ____😶🖤🥀

Silentgirl33
 

برے نہیں تھے ہم بس ثابت نہیں کر پائے 🖇️🥀🖤۔

Silentgirl33
 

پرندے قید میں ہیں اور تم چہچہانے کی بات کرتے ہو۔۔۔۔۔۔😔😔4

Silentgirl33
 

Frnds (invite me fast) ddm ka main purpose ha kia 🤔 ak to new user ko kuch ply ni prta or dusra ap sb damag kha jaty ho 😏pagal jy😅😅😅😅

Silentgirl33
 

ہم جیسے لوگوں سے_____چھٹکارا پایا جاتا ہے___ ہم جیسے لوگ____ کسی کی طلب...
نہیں ہوتے____ 💔💔❤️🩹🤕
Duniya matlab di😎

Silentgirl33
 

!!.. ہمارے حصہ میں وہ زندگی ہے
🥀.._____جسے جینے سے لوگ ڈرتے ہیں

Silentgirl33
 

میری کلائیوں کے مرجھا جانے کے لئیے ایک یہی غم کافی ہے کہ۔۔۔۔۔
ان کے حصے میں
کبھی بھی تمھارے خریدے ہوئے گجرے نہیں 💔آئیں گیں

Silentgirl33
 

تمہیں شرمندہ نہیں کرے گا نہ ہی بے مراد لوٹائے گا ہاں ابھی روتے سسکتے
تڑپتے ہوئے دیکھ رہا ہے لیکن یوں ہی رہنے نہیں دے گا ہاں وہ ابھی تمہیں ڈگمگاتے ہوئے بھی دیکھ رہا ہے لیکن گرنے نہیں دے گا تھام لے گا تسلی بھی دے گا سہارا بھی دے گا اور جو زندگی تم نے خود بگاڑی ہے اسے پھر سے بنائے گا اور پہلے سے خوبصورت بنائے گا
"Allah"💕💝💖💞

Silentgirl33
 

Assalam.o.alaikum all 😊 Good morning and Jummah Mubbrak💖

Silentgirl33
 

Good Morning☕

Silentgirl33
 

اوئے ویلوں کہاں گئے ہو😝

Silentgirl33
 

kia ha yr sb ko F to F ki ratt lga rkhi ha 🤓

Silentgirl33
 

🌍🖇️🌸🙂🥀کسی کے ساتھ برا کر کے اپنے لیے اچھائی کی امید مت رکھو🖇️🥀🌍

Silentgirl33
 

اور ہم مسکرا کر غموں کی توہین کرنے والے 🙃لوگ ہیں

Silentgirl33
 

مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاو گے🔥❤ خُوش مزاج سا چہرہ بہت اُداس سی
آنکھیں👀🙂

Silentgirl33
 

،جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے
👍🏻تو پھر اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا۔۔۔۔