Damadam.pk
Silentgirl33's posts | Damadam

Silentgirl33's posts:

Silentgirl33
 

قرآن کی آیتوں میں اتنا حسن ہے کہ
وہ بے ضمیر لوگوں سے پردہ کر لیتی ہیں💓💕

Silentgirl33
 

ہم بدنصیب لوگ کیا کسی کو یاد آئیں گے
ہم تو درد میں بھی مسکرانے کی ادا رکھتے
🙂🙃➿ ہیں۔۔۔۔۔

Silentgirl33
 

🍁ایمانداری سے نبھایا ہے میں نے ہر رشتے کو
🥀یقین مانو کچھ نہیں ملتا اس وفاداری سے

Silentgirl33
 

...وقت کے ساتھ ساتھ
بہت کچھ بدلتا جا رہا ہے
لوگ بھی ،رشتے بھی ، احساس بھی
....اور کبھی کبھی ہم خود بھی

Silentgirl33
 

لوگ دل سے اور
وقت ہاتھوں سے نکلتا ہی جا رہا ہے🙃

Silentgirl33
 

یاد رہے گا وہ " دورحیات" ہم کو
خوب ترسے تھے ایک شخص کیلئے😔

Silentgirl33
 

31-july-2023