" کون کہتا ہے عشق بنا دیکھے نہیں ہوتا؟
ہم امتیوں کی ہی مثال لے لو"-🌸❤️
#بے_شک
کچھ خطائیں کبھی بخشی نہیں جاتی جیسے کہ اس عورت کے کردار پر انگلی اٹھانا جس سے کبھی آپنے سچی محبت کے دعوے کئے ہوں اس کے بعد آپ دنیا کے لئے ژندہ رہیں یا نہ رہیں اس عورت کے لئے ضرور مر جاتے ہیں اس لئے کسی کا ❤️ زرا سوچ کے توڑا💔 کریں
کہاوت ہے ،
آپ خود کو اشرف المخلوقات صرف اسی صورت میں کہلوا سکتے ہیں جب کائنات میں موجود ساری مخلوق آپکے شر سے محفوظ رہے.
زندگی میں گل بنو خار نہیں. کیا پتہ کسی کی زندگی میں آگے ہی کتنی مشکلات ہو
🐺🐰🌷
اللہ کو بہت پسند ہے۔
جب تم دنیا کو چھوڑ کر اس سے مانگتے ہو۔❤️
Lafz Mohbt 🌷🌷🌷🌷Ameeron k leay halaal hy ..🐰🐰🐰greboon k leay hramm🐰🐰
i think is web site sy xieda khin b fake log ni hon gy shrm ni ati
کسی ایسے کے ساتھ رہو جو🌹💞
تمھارے ہونے پر خدا کا شکر ادا کرے 💞
کسی ایسے کے ساتھ رہو جو🌹💞
تمھارے ہونے پر خدا کا شکر ادا کرے 💞
بہن کی خوشی کی اتنہا نہ رہی جب بھائی نے اپنی پسند کا اظہار کیا اور جب بہن نے پسند کا اظہار کیا تو بہن گھر سے مردہ ملی 💔🔥
*عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں" 🥀🔥
" سوال حجاب کس لیے؟
جواب _تاکے تم پہچانی جاؤ ستائی نہ جاؤ
القرآن "♥🔗
#
اچھی امید اچھا گمان قدرت کی ایسی نعمتیں ہیں
جو انسان کو اپنے دامن میں پناہ دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتے ہیں.
خوش اخلاقی ایک ایسا عطر ہے جسے جتنا زیادہ آپ دوسروں پر نچھاور کریں گے اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کے وجود سے آئے گی.
آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے
کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں
پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی
🐺🐰🐰🌷🌷
بہت سے لوگ دنیا میں، فقط ماں باپ کی خاطر۔۔۔
کہانی موڑ لیتے ہیں، محبت چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
🐺🐰🐰🌷🌷🌷its best peoples
بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک بار*
*ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیــں جڑتا اور*
*اگر جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیــــں
🐺🐰🌷
فکر کسی بات کی نہ کرے گا
دنیا آپ کے ساتھ ہو نہ ہو
💞دنیا کا مالک تو آپ کے ساتھ ہے نا
اسلام و علیکم
لوگ کہتے ہیں کڑوے انسان سچے ہیں تو یہ بھی سن لو میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسیلم کا اخلاق انتہائی نرم دلی اور شفیق لہجے والا اور دشمنوں سے بھلائی کرنے والا تھا کیا آپ اب بھی کہے گے کڑوے انسان سچے ہوتے
🌷🌷🌷🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain