لوگ کہتے ہیں کڑوے انسان سچے ہیں تو یہ بھی سن لو میرے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسیلم کا اخلاق انتہائی نرم دلی اور شفیق لہجے والا اور دشمنوں سے بھلائی کرنے والا تھا کیا آپ اب بھی کہے گے کڑوے انسان سچے ہوتے
*🌷❣💯 ✒ اچھی بات ✒💯❣🌷*
*_ _سنہری الفاظ⚔️*
*کچھ ایسے بن جائو کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے*
*_🤲 والے کے حق میں دُعائیں کریں_ ۔*
*( 93 ) { اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ }*
💜❣💚💔💔💔💜❣💚
بیٹیاں با وقار باحجاب اچھی لگتیں ہیں♥️ ان کی تربیت ایسے کریں کہ کل وہ ہاتھ سے پکڑ کر آپ کو جنت کے اعلی مقام فردوس تک لے جائیں۔۔۔
🐺🐰🌷
میں کھلونے توڑ دیتا تھا
میں جب چھوٹا سا بچہ تھا
میرے رونے پہ میری ماں
کھولنے جوڑ دیتی تھی
سنا ھے ماں سے بھی بڑھ کر
تجھے الفت ھے بندوں سے
تو مجھ کو جوڑ دے یارب
میں خود کو توڑ بیٹھا ھوں
🐺🐰🌷
: 💚 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: *جب تمہیں کوئی ایسا شخص شادی کا پیغام دے، جس کی دین داری اور اخلاق سے تمہیں اطمینان ہو تو اس سے شادی کر دو* *اگر ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور فساد عظیم برپا ہو گا* 📗 سنن الترمذی، الحدیث:1084
میں نے زندگی میں ایک بات سیکھی اور وہ اب تک کام آرہی اللہ کے علاوہ کسی سے امید وفا کام نہیں آتی
🐺🐰🌷
: I know I'm not a good person, I know u people don't like my rude behavior, I know u don't wanna listen even my name , U don't like to text me, It's ok I deserve it but.... Yes I can say... Yes I can say with confidence that one day u must miss me in good words.InshaAllah🐺🐰🌷 when I shall not available🙃
وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى...*
وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے"...♥
.Follow nd likes
: خوبصورتی معنی نہیں رکھتی ،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!🐺🐰🌷
بیٹیاں آج بھی دفنائی جاتی ہیں بس انداز بدل گئے ہیں 💯🐺🐰🌷
ﻣُﻤﮑِﻦ ﮬﮯ ﺑﮩﺖ ﺑُﺮا ﮬﻮﮞ🥀
ﻟﯿﮑِﻦ ﺩﻭ ﭼﮩﺮﮮ ﻧﮩﯿﮟ رکھتا✌
# 👍🏿
Dont Juge me.....I m Not Bed ....i m So bed.
مجھے نفرت ہے اپنے حساس ہونے سےمجھے نفرت ہے لوگ مجھ سے باتیں کریں اور میرا خیال رکھیں یہاں تک کے مجھے ان کی عادت ہو جائے۔۔۔مجھے نفرت ہے کے میں کسی کے بارے میں زیادہ سوچوں یہاں تک کے میں پوری رات کسی کے خیال میں گزار دوں۔۔۔مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ میں محسوس کروں کے کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر مجھے نظر انداز کر رہا ہے۔۔
ZaRRaaR💔🥀
*کتنی خوبصورت زندگی ھے ... اگر رویوں کی مار نہ ھو تو ......!!!*💞💞💞*✍🏻تم اسے قبول نہیں کرو گے، جس کا رخ تمھاری طرف ھے اور بھاگ اس کی طرف رھے ہو، جس کی پشت تمھاری طرف ھے "تھکن تو ہوگی ہی یاد رکھو جو تمھاری طرف اتا ھے وہ بھیجا گیا ھے، اور جو تم سے دور جايے وہ تم سے ہٹایا گیا ھے بس تم اسکو قبول نہیں کر پاتے✍✍یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ھیں* 🏵🏵🏵🏵🌹🏵🏵🏵🏵
ﻣُﻤﮑِﻦ ﮬﮯ ﺑﮩﺖ ﺑُﺮا ﮬﻮﮞ🥀
ﻟﯿﮑِﻦ ﺩﻭ ﭼﮩﺮﮮ ﻧﮩﯿﮟ رکھتا✌
# 👍🏿
اور پھر جب آپ کو احساس ہو جائے کہ جس نا محرم سے آپ کو محبت ہے ، وہ آپ کا محرم کبھی نہیں بن سکتا، تو خدا کی رضا کی خاطر پیچھے ہٹ جانا چاہیے ۔۔۔۔۔۔ تاکہ یومِ قیامت رب ذوالجلال پوچھے کے اے میرے بندے! بتا تو نے میری خاطر اپنی کونسی پسندیدہ شے چھوڑ دی ، تو ہمارا دامن خالی نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ ♥️
𐒐𐒀𐒄𐒃𐒃
Never play the feelings of others,
Because you may win the game
But the risk is that you will
Surely lose the person for a
lifetime.
ﺗﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﺑﺪﻝ
!!ﮔﺌﮯ۔۔۔۔
ﻭﺭﻧﮧ
ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﺎ ﻋﺰﯾﺰ ﮐﻮﺉ
!!ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔❤🖤🍂🥀
ضروری نہیں کہ جو ساتھ نِبھانے کی باتیں کرے وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے ۔ "
" مطلبی و بناوٹی لوگ اپنا موڑ آنے پر مُڑ جاتے ہیں ، اُنہیں تو بس چھوڑنے کا بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، اور پھر مُڑ کہ بھی نہیں دیکھتے کہ جِسے چھوڑ دیا وہ کس اذیت کس تکلیف میں ہے ۔ "
" جس نے ساتھ نِبھانا ہوتا ہے نہ وہ ایسے حالات پیدا ہی نہیں ہونے دیتا کہ ساتھ چُھوٹ جائے ۔ " 🙂
ضروری نہیں کہ جو ساتھ نِبھانے کی باتیں کرے وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے ۔ "
" مطلبی و بناوٹی لوگ اپنا موڑ آنے پر مُڑ جاتے ہیں ، اُنہیں تو بس چھوڑنے کا بہانہ چاہیے ہوتا ہے ، اور پھر مُڑ کہ بھی نہیں دیکھتے کہ جِسے چھوڑ دیا وہ کس اذیت کس تکلیف میں ہے ۔ "
" جس نے ساتھ نِبھانا ہوتا ہے نہ وہ ایسے حالات پیدا ہی نہیں ہونے دیتا کہ ساتھ چُھوٹ جائے ۔ " 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain