Damadam.pk
Simple-boy786's posts | Damadam

Simple-boy786's posts:

Simple-boy786
 

میں ابھی کہتا ﮨﻮﮞ، بہت ﺑﺮا ﮨﻮﮞ_____💦🙃 ﺑﻌﺪ میں ﺑﺮاٸیاں ﻧﮧ نکالیے ﮔﺎ ﺁﭖ____🔥
.a1
..i6

Simple-boy786
 

خالى جیب والا مرد دنیا کى ہر عورت
کے لیے بدصورت ہوتا ہے
.i7 Alone but not happy.d3.d3

Simple-boy786
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Simple-boy786
 

koi nhi yhan kisi ka .l6 sb jhothy rishty naty hn

Simple-boy786
 

مجھے تم الوداع کہہ دو میں تم کو بوجھ لگتی ہوں تیرے لہجے میں وه تلخى کہ یوں بجلی کڑکتى ہے تیرے لفظوں میں وه شدت کہ بادل زور سے گرجے میں تم سے بات کرتی ہوں مجھے احساس ہوتا ہے کہ تم اب وہ نہیں جاناں جسے مجھ سے محبت تھى 6

Simple-boy786
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

Simple-boy786
 

Every one not Alones.....Allah alwyes with him...

Simple-boy786
 

hye every one f to f.d5

Simple-boy786
 

میں کیوں کسی شہزادی کے دل سے کھیلوں❤ میں تو خود ایک شہزادی کا بھائ ہوں😍

Simple-boy786
 

تھے پارسا تو ہم بھی مگر اس نے جب کہا🥰 آتی کہاں ہیں لوٹ کے ___ پھر یہ جوانیاں

Simple-boy786
 

کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘 اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘

Simple-boy786
 

جب قرآن اور نماز ہمارے معمول کا حصہ بن جائیں تو
*خوشیاں اور سکون ہماری زندگی کا معمول بن جاتی ہیں۔💯❤️

Simple-boy786
 

f to f gyez?

Simple-boy786
 

.q1 to all

Simple-boy786
 

کیا پتہ جو آپ کو بہتر نہ لگتا ہو وہی اللہ پاک نے آپ کے لیے بہترین بنایا ہو
آپ بس اللہ پاک کا شکر اور صبر کیا کرو آپ کے لیے بہتر کیا ہے اللہ پاک بہتر جانتا ہے آپ نہیں...😊

Simple-boy786
 

😇علاج یہ ہے کہ.... مجبور کردیا جاؤں وگر نہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں...
نے🤐🤐۔
-poetry

Simple-boy786
 

بہترین دوست بننا چاہتے
ہو تو دوست کو اس کی برائیوں سمیت
اپنانا سیکھ لو
یہی آپ کی دوستی کا پہلا امتحان ہے جو اپ نے پاس کر لیا۔۔۔🙂
Rajpoot Thought'$

Simple-boy786
 

عشق
عشق عربی زبان کا لفظ ہے جس مطلب محبت کا آخری درجہ کہلاتا ہے اور اگر محبت عشق سے بھی آگے بڑھ جائے تو یہ جنون یا دیوانگی کہلاتی ہے
عشق کا محرک مجازی یا حقیقی ہو سکتا ہے یہ عشق ہی بدولت ہے کہ انسان مشکل سے مشکل کام سر انجام دے لیتا ہے کہی یہ فرہاد سے نہر کھودواتا ہے تو کہی بغیر معاضے کے 40 سال حضرت یعقوب سے بکریاں چرواتا ہے تو کوئی محبوب کو دیکھے بغیر ہی اویس کرنی بنا دیتی ہے غرض ہر عشق کے مدارج مختلف ہیں۔ کوئی عشق مجازی میں ہی گھر کر رہ جاتا ہے۔ تو کوئی عشق ِ مجازی سے حقیقی تک رسائی حاصل کرکے حقیقی اعزازو شرف حاصل کرتا ہے۔بقول مولانا روم،
” عقل جُزئی قبر سے آگے نہیں دیکھ سکتی ۔۔ قبر سے آگے عشق کا قدم اُٹھتا ہے اور عشق ایک جست میں زمان و مکان والی کائنات سے آگے نکل جاتا ہے۔
عشق کی ایک جست نے طے کر دیا قصہ تمام
اس زمین و آسماں کو بے

Simple-boy786
 

عورت کو پھنسایا نہیں بسایا جاتا ہے🖤
خاندانی مردوں کے یہی طور طریقے ہوتے ہیں..💔
" .. 🍁

Simple-boy786
 

میں خوش مزاج شخص،
بہت دل جلا بھی ہوں.....