Stay with me, nothing 🥲 feels better without you
ایک دِن آئے گا ، ہم بھی داستان ہو جائیں گے!
سینے سے لگو ھنس کے ، رهے یاد یہ لمحہ
کھو کر تمہیں رونے کو تو اک عمر پڑی ھے
خدا ہم کو ایسی خدائی نا دے ،، کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نا دے
تیری مجبوریاں درست مگر
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر
کوئ ایساپسند کرو جسےتمهارےعلاوہکوئی اورپسند نہ هو
ہزار زخم تھے دل میں مگر وہ چہرہ
_____اف
کسی بھی شخص سے ملتا تو مسکراتا تھا
✨