ہمیں کیا معلوم تها کہ عشق ہوتا ہے کیا،. بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی🔥


تم ایک مختصر سا لمحہ ھو
اور میں تمہیں صدیوں تک جینا چاھتی ھُوں

بے خودی کے عالم میں
میں خُود میں ایک کائنات ھُوں



بات بات پر تم سے لڑنا میری عادتوں کی سب سے حسین عادت ھے

پسندیدہ شخص کے تلخ جملے انسان کو
قتل کرنے کا درجہ رکھتے ہیں ۔۔!🙃🖤🥀

اداس زندگی اداس وقت اداس موسم۔۔۔۔ کتنی چیزوں پہ الزام لگ جاتے ہیں ایک___ ا
کے بات نہ کرنے سے۔
