Damadam.pk
Sindhi77's posts | Damadam

Sindhi77's posts:

Sindhi77
 

Good9i8 FraiNds🙏

Sindhi77
 

شک کے جالے جو بن رکھتی ہو اے بنٹ ھوا
بھلا کیوں کر نہ چاہیں فرار پھر ابنِ آدم
🙏ساحل🙏

Sindhi77
 

hydrabad side pr barish horahi he aap kahan se ho kya apke han bhi barish horahi hy
🌧️💧🌧️💧🌧️💧🌧️💧🌧️💧🌧️

Sindhi77
 

بادل گرج رہے ہیں بارش برس رہی ہے ساحل
دل مچلنے کا موسم ہے اور اُداس ہیں ہم
😔😔ساحل😔😔

Sindhi77
 

ھمکو کھائے جارہا ہے اس بات کہ غم ساحل
وہ محفل میں ہیں اور ہم سے کنارہ کئے ہوئے ہیں
😔ساحل😔

Sindhi77
 

تیرے ہاتھ کی مہندی کے نقش و نگار سبحاناللہ
تیرے شکاری نین نشیلے تیکھی تلوار سبحاناللہ
معصوم صورت اور سادگی کے کیا کہنے ساحل
اس پر جو کرو تم بناؤ سنگھار سبحاناللہ
❤️❤️ساحل❤️❤️

Sindhi77
 

صبح سے تھے چھائے بادل آخر برس ہی پڑے
یہ سچ ہے ہر پیمانہ آخر لبریز ہو ہی جاتا ہے
بلہ ناغا مسلسل ستم سھ سھ کر ساحل
غصّہ آ ہی جاتا ہے انسان تیز ہو ہی جاتا ہے
😔😔ساحل😔😔

Sindhi77
 

جیلوں میں قید ہیں بیمثال بینظیر لوگ
اور تخت پر قابض ہیں بےضمیر لوگ
غریب انصاف کیلئے سر پیٹ پیٹ کر مر جاتا ہے
انصاف کی دیوی کو انگلیوں پر نچاتے ہیں امیر لوگ
بھیک مانگ مانگ کر ہماری عزت یہ بنا رکھی ہے
باہر کی دنیا میں سمجھتے ہیں ہمکو فقیر لوگ
ساحل عمران خان سے مقابلے کی اوقات ہے انکی
ارے کہاں وہ شہزادہ اور کہاں یہ حقیر لوگ
✌️✌️ساحل✌️✌️

Sindhi77
 

اچھی باتوں کی بات کیجئے تو ہمارا کوئی ثانی نہیں ساحل
یہ اور بات ہے عمل سے عاری ہے مسلماں ہمارا
🙏ساحل🙏

Sindhi77
 

تمام اہلِ ایمان کو جمعہ مبارک
ہر مسلمان کو جمعہ مبارک
پوری دنیا سمیت ساحل
پورے پاکستان کو جمعہ مبارک
اور ہاں خاص طور پر سنو
میری جان کو جمعہ مبارک
🥰😍ساحل😍🥰

Sindhi77
 

رات کی تاریکی کو سورج کی کرنیں درکار ہوتی ہیں
رات رات ہی رہتی ہے مصنوئی روشنیاں بیکار ہوتی ہیں
تاریکی کا خوف نہیں مجھے "ساحل" تنہائی ڈستی ہے
جانے کیوں دنیا سوتی ہے تو حسرتیں بیدار ہوتی ہیں
😔ساحل😔

Sindhi77
 

Good MoRniNg FrAinDs🌹🌹

Sindhi77
 

ٹوٹے ہوئے دل کا درد ہر کسی کو کیا پتا
نہ دوا چلے نہ دعا لگے حال بے حال رہتا ہے
کتنا جان لیوا ہے مرض ہر کسی کو کیا پتا
جس پر بیتے وہی جانے كرب کیا ہوتا ھے
ٹوٹے ہوئے دل کا درد ہر کسی کو کیا پتا
😔😔ساحل😔😔

Sindhi77
 

یہ سچ ہے دمادم پر آتے ہیں اکثر ویلے لوگ
اس دنیا سے دور دور رہنے والے اکیلے لوگ
پانچوں اُنگلیاں ایک سی نہیں ہوتیں ساحل
کچھ اچھے بھی ہیں اکثر من کے میلے لوگ
اوروں کی تو مجھے خبر نہیں ہے لیکن
میرے دل کے ساتھ ہیں یہاں کھیلے لوگ
کچھ اچھے بھی ہیں اکثر من کے میلے لوگ
😭😭ساحل😭😭

Sindhi77
 

لکھنے بیٹھے جو اسکے ستم عمر بیت جائیگی
دلیل گھڑنے میں بھی کوئی ثانی نہیں اس بیوفا کا
بات کرنے جو بیٹھے تو مجھ سے وہ جیت جائیگی
😔😔ساحل😔😔

Sindhi77
 

مجھے چھوڑ گئے تھے جسکے لیے اسکو آج کسی اور کے ساتھ دیکھا😔
اسکے ہاتھ میں تیرا نہیں کسی اور کا ہاتھ دیکھا😔
جیسی کرنی ویسی بھرنی صحیح کہہ گئے ہیں لوگ😔
سنا تو تھا ساحل آج اپنی آنکھوں سے عمل مکافات دیکھا😔😔
😔😔ساحل😔😔

Sindhi77
 

دل ٹوٹنے کا تم سے گِلہ تو نہیں کیا کبھی ہم نے😭
سامنے مگر رقیبوں کے ساتھ آنا گوارا نہیں مجھے😭
✌️✌️ساحل✌️✌️

Sindhi77
 

اسکے تصور میں گم سم کیا ہوا ساحل
میری گفتار میں شاعری کا ہنر آگیا
✌️✌️ساحل✌️✌️

Sindhi77
 

تڑپ میرے دل کی بے وجہ تو نہیں ساحل
کمال کی کشش ہے اسکے حُسنِ لاجواب میں
✌️✌️ساحل✌️✌️

Sindhi77
 

Good9i8 Frainds✌️✌️