تیرے ہاتھ کی مہندی کے نقش و نگار سبحاناللہ تیرے شکاری نین نشیلے تیکھی تلوار سبحاناللہ معصوم صورت اور سادگی کے کیا کہنے ساحل اس پر جو کرو تم بناؤ سنگھار سبحاناللہ ❤️❤️ساحل❤️❤️
صبح سے تھے چھائے بادل آخر برس ہی پڑے یہ سچ ہے ہر پیمانہ آخر لبریز ہو ہی جاتا ہے بلہ ناغا مسلسل ستم سھ سھ کر ساحل غصّہ آ ہی جاتا ہے انسان تیز ہو ہی جاتا ہے 😔😔ساحل😔😔
جیلوں میں قید ہیں بیمثال بینظیر لوگ اور تخت پر قابض ہیں بےضمیر لوگ غریب انصاف کیلئے سر پیٹ پیٹ کر مر جاتا ہے انصاف کی دیوی کو انگلیوں پر نچاتے ہیں امیر لوگ بھیک مانگ مانگ کر ہماری عزت یہ بنا رکھی ہے باہر کی دنیا میں سمجھتے ہیں ہمکو فقیر لوگ ساحل عمران خان سے مقابلے کی اوقات ہے انکی ارے کہاں وہ شہزادہ اور کہاں یہ حقیر لوگ ✌️✌️ساحل✌️✌️
تمام اہلِ ایمان کو جمعہ مبارک ہر مسلمان کو جمعہ مبارک پوری دنیا سمیت ساحل پورے پاکستان کو جمعہ مبارک اور ہاں خاص طور پر سنو میری جان کو جمعہ مبارک 🥰😍ساحل😍🥰
رات کی تاریکی کو سورج کی کرنیں درکار ہوتی ہیں رات رات ہی رہتی ہے مصنوئی روشنیاں بیکار ہوتی ہیں تاریکی کا خوف نہیں مجھے "ساحل" تنہائی ڈستی ہے جانے کیوں دنیا سوتی ہے تو حسرتیں بیدار ہوتی ہیں 😔ساحل😔
ٹوٹے ہوئے دل کا درد ہر کسی کو کیا پتا نہ دوا چلے نہ دعا لگے حال بے حال رہتا ہے کتنا جان لیوا ہے مرض ہر کسی کو کیا پتا جس پر بیتے وہی جانے كرب کیا ہوتا ھے ٹوٹے ہوئے دل کا درد ہر کسی کو کیا پتا 😔😔ساحل😔😔
یہ سچ ہے دمادم پر آتے ہیں اکثر ویلے لوگ اس دنیا سے دور دور رہنے والے اکیلے لوگ پانچوں اُنگلیاں ایک سی نہیں ہوتیں ساحل کچھ اچھے بھی ہیں اکثر من کے میلے لوگ اوروں کی تو مجھے خبر نہیں ہے لیکن میرے دل کے ساتھ ہیں یہاں کھیلے لوگ کچھ اچھے بھی ہیں اکثر من کے میلے لوگ 😭😭ساحل😭😭
مجھے چھوڑ گئے تھے جسکے لیے اسکو آج کسی اور کے ساتھ دیکھا😔 اسکے ہاتھ میں تیرا نہیں کسی اور کا ہاتھ دیکھا😔 جیسی کرنی ویسی بھرنی صحیح کہہ گئے ہیں لوگ😔 سنا تو تھا ساحل آج اپنی آنکھوں سے عمل مکافات دیکھا😔😔 😔😔ساحل😔😔