👥___ہیں بدل جاتے لوگ °
⏰___وقت تو ہے°
😏__اک بہانہ °
#___itS sindHii
بڑا ہی نایاب رشتہ ہے ہم دونو میں
❤ نہ وہ شامل ہے میرے غیروں میں
نہ میں شامل ہوں اس کے اپنوں میں ✨
<itS sindHii>








°8 MUHRAM°
Shadat Ghazi Abbas Alamdar💔😞
😭ہائے غازی تیرے بعد بیبییاں بے ردہ ہو گئی😭
لعنت تا قیامت ان کافروں پر جنہوں نے مولا غازی کے بازو کلم کییے
بیبییوں پہ ظلم ڈھائے
ان کا پانی بند کیا
امام حسین کو کربلا کے میدان میں اپنے پیاروں سے جدا کیا 😞🙏
سب کچھ ہوتے ہوئے بہی کسی°
___خاص شخص کا ساتھ نہ ہونا بہی اذیت ہے

ہزاروں چاہتیں میسر ہیں
مگر
ہائے اس کی چاہت
💔💔
<itS sindHii>
🔥اداس شاعری کرنا میرا زوق
🙂خوش مزاج رہنا میرا شوق
<itS sindHii>

Girl ka full form
G👉غصہ ہمیشہ ناک پے
i👉اِترانے میں ہمیشہ آگے
r👉رونے کی مشیںن
l👉لڑنے میں سب کی نانی
phir b duniYa iN ki deewaNii
😂😂
یہ عارضی لوگ مستقل خوشیاں چہین لیتے ہیں
💯✨💔
<itS sindHii>
اور پہر °
انسان مسلسل درد سہتے سہتے
💔👀
ہنسنا ہی نہیں بلکہ رونا بہی چہوڑ دیتا ہے
<itS sindHii>
اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیات ان کے دل کی بجائے ماتہے پہ لکھی ہوتی
تو تم جن سے حسد کرتے ہو تمہے ان پر رحم _____!آتا
<its sindHii>
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain