قریب ان کے رہو °
✨❤
جو تم سے دور نہ رہ سکیں°
<itS sindHii>
✨❤_______❤✨
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے
،،__پاس
بس باتیں دل سے کرتے
،،__ہیں
<itS sindHii>
______🌸
✨بناوٹ نہیں آتی مجھے زندگی میں°
💯میرا لہجہ میرا مزاجِ زاتی ہے°
<itS sinDhii>
مرشد______#
خوبصورتی محتاج ہے
<❤✨>
______#
ان نگاہوں کی جن میں قدر بہی ہو اور
ستائش بہی
💯👀
اور تلاش ہے ایسے انسان کی
👀جو آنکھوں میں اس وقت درد دیکھ لے
🗣جب یہ دنیا مجھ سے کہتی ہے
۔کیا یار ہر وقت ہنستی رہتی ہو







اور پہر میری زندگی °
رنگین لفافے میں لپٹا ہوا
!✉🔐____اک اداس خط ہے

🌄کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے°
👭کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے°
👥کوئی بیٹھے میرے پہلو میں°
😕میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے°
👀اور پونچھ کے آنسوں آنکھوں سے°
🗣وہ دھیرے سے یہ بات کہے°
🚶یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں°
👭چلو ہم بی تمہارے ساتھ چلیں°


meRii sAda Sii ZinDaGii kO tErii👉🏼❤
yAdeN UljhA deTii hAiN👀✨
😑___دھیمے تھے بہت مزاج کے ہم°
⚡__ہمیں بتمیز بنا دیا لوگوں کی تلخیوں نے°

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain