Damadam.pk
Sindhiaahiyan's posts | Damadam

Sindhiaahiyan's posts:

Sindhiaahiyan
 

_اس کے جذبوں میں تھا ہر شخص کا حصہ ورنہ_
*وہ کسی ،،ایک،،کا ہوتا تو ،،میرا،، ہوتا*🙂💔

Sindhiaahiyan
 

*محبت میں جلن لازم ہے🔥*
*محبوب کو کسی اور کے ساتھ دیکھ کر جلن نہ ہو*
_تو سمجھ لیں جذبات میں کھوٹ ہے💔_
*میں تمہارے معاملے میں بہت خود غرض ہوں۔۔۔ 🙌🏻🔥*
*مجھے اپنے علاوہ۔۔۔*
_تم سے جڑا ہر شخص زہر لگتا ہے۔۔۔ 🤧_
Sindhiiiiii😘😍

Sindhiaahiyan
 

"سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب اپنا پن صرف تمہاری طرف سے ہو اور سامنے والا تمہیں بھیڑ میں ایک چہرہ سمجھتا رہے ۔":)♥️ 🥀

Sindhiaahiyan
 

یا اللّٰہ پاک 🤲🏻
میرے
Mahboob .....
کو کامل صحت و تندرستی عطا فرما،
اسے ہر بیماری، ہر تکلیف اور ہر نظرِ بد سے محفوظ رکھ۔
اس کی زندگی خوشیوں، آسانیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ ✨
اسے لمبی، باعزت اور ایمان والی زندگی عطا فرما۔ آمین 🤍
سب آمین ضرور کہیں اور دعا میں یاد رکھیں 🥹🤲🏻💫

Sindhiaahiyan
 

تنهنجو هجي ساٿ پوءِ آ
.... .موڪل سڀني ﮐﻲ
..................♥️🤲🏻♥️

Sindhiaahiyan
 

*"_Ayêé Ďèèp ĽiŃéš...🥀"*
*"ہاۓ وہ کس قیامت سے گزرے ہونگے...😕
*"جن کے یار وعدوں سے مکرے ہونگے...😕💔

Sindhiaahiyan
 

Buhttttt💔 Din hoie Hen 😔🥺
Dekhy Hoie Tujhy yarr jee 😔😔🥺

Romantic Poetry image
S  🔥 : Sindhiii🤲🏻♥️🤲🏻🥺😔 - 
Beautiful People image
S  : ماءُ جي مرڻ سان هميشہ پٽ يتيم ٿيندا آهن پر تاريخ ڏٺو تہ سنڌ جي هن ارڏي پٽ جي - 
رابطے تھے تو تجھے علم تو رہتا تھا مرا 🌸🌱
اب تجھے کون بتائے گا کہ سب ٹھیک نہیں🌱🌸.   
Sindhi 🥺😔
S  : رابطے تھے تو تجھے علم تو رہتا تھا مرا 🌸🌱 اب تجھے کون بتائے گا کہ سب ٹھیک - 
Sindhiaahiyan
 

قہقہہ درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں🌸
زندگی ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں۔💞
Sindhiii👉🏻🤐

Sindhiaahiyan
 

*دعا کیا کریں کہ ہم وہ زہریلے انسان کبھی نہ بنیں...جو دوسرے کے کردار پر...شکل و صورت پر...رہن سہن پر...ایسا طنزیہ رویہ اپنائیں...کہ ان کے دل سے نکلی آہ ہماری عبادت کی قبولیت کے آڑے آجائے...!!!🤌🥹❤️🩹*

Sindhiaahiyan
 

*آپ آ جاؤ ناں۔۔۔۔*🍂🥺🤌🏻
*_`جاناں`_*
*مجھے آپ کی بھت یاد آ رہی ہے.*😭🫂😩💘

Sindhiaahiyan
 

خبر ناھي ڪنھن وقت ھي فاني دنيا ڇڏي وڃون نفرتن ۽ اختلافن کان ھٽي ڪري محبتون قائم ڪريو 💖👍
SaiN ✌️*

Sindhiaahiyan
 

پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو 🌸🌱
جو لوگ محبت کے شجر کاٹ رہے ہیں۔۔۔۔🌱🌸

Beautiful People image
S  🔥 : قطرہ قطرہ کر کے پگھلتی رہی انتظارِ زیست وہ کریں گے ہم سے رابطہ شاید آج - 
Beautiful People image
S  : مسئلہ انتظار کا نہیں ہے وہ تو قیامت تک بھی کر لوں گا بس آپ لازمی آ جانا🥺🥀  - 
Sindhiaahiyan
 

میں سنا ہے نشہ کرنے سے زہنی سکون مل جاتا ہے ۔۔ مگر مجھے خوف خدا ہے ۔کیا کرو درد اتنا ہے اب درد بھی سکون دیتا ہے ۔

Sindhiaahiyan
 

*جب تیری دید ہی نہیں ہوگی*
*پھر بتا کیسے یہ عید ہوگی*
*تم نے چھوڑا ہے عادتاً مجھ کو*
*اور مجھ کو تیری طلب شدید ہوگی*
*سب کو دی ہیں مبارکیں تم نے*
*اور ہم کو بس تیرے ملنے کی اُمید ہوگی*
third day of Eid 😔🥺

Sindhiaahiyan
 

🌙✨
عیدالفطر مبارک! ❤️
اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
آپ کے تمام دکھ درد ختم ہوں اور ہر دن عید جیسی خوشیاں لے کر آئے۔
آپ اور آپ کے گھر والوں کو ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں۔
دعا ہے کہ هر عید آپ کے لیے رحمت، محبت اور سکون لے کر آئے۔ 💕