*تجھ کو چاہا تو محبت کی سمجھ آئی مجھے.* ❤🩹🫠
*ورنہ اس لفظ کی تعریف سنا کرتا تھا ______*💔🥲
Sindhiiiiii🥀🥀🥀
*یادیں کیوں نہیں بچھڑتی ....❤️🩹🥹*
*لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں💔
Sindhíiii🥀🥀🥀
*اے اللہ!*
*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔*
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*🌙 "ہم گناہوں میں ڈوبے رہے، وہ عطا کرتے رہے..."*
*💫 "ہم بھول گئے اُسے، وہ پھر بھی یاد کرتا رہا!"*
*🕋 "رب کی رحمت کبھی کمزور نہیں ہوتی، بس انسان کی توبہ دیر سے آتی ہے..."*
*✨ "جسے رب مل جائے، اُسے دنیا کی کسی شے کی حاجت نہیں رہتی!"*
— *اللّٰہ ہمیں اپنے ذکر میں زندہ رکھے* 🤲🖤 Ameen




دل ترستا ہے تو ترستا رہے مگر اب ، تاحیات تجھ سے رابطے کی بھیک نہیں مانگنی🍁✨🌸
وحشت سی ہو رہی ہے جسے دیکھنے سے آج کل تک وہ شخص، با خدا ، دل کا قرار تھا🥀
Sindhiiiiiii🤔🤔🤔😔😔🥀🥀🥀🥀
Aslaam o Alaikum All 🥰🥰

tumhen chahty hen tumhen chahty
hen
bahess iss pr krna fuzul hai



_جو تم نے کبهی کی ہی نہیں_
_مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے_
Sindhiiii 🥀🥀🥀🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain