*اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا ہم نے*
*عشق ترے بغیر بھی صرف تجھ سے ہی کیا ہم نے*
Allah haafiz good night 🤲🤲❤️❤️❤️🤲🤲🤲
شَبِ جُمعہ رحمتوں کی رات ہے۔ قرآن کی تلاوت، درودِ پاک اور دعا ہی اس کی اصل زینت ہیں۔ دل کا سکون ذکرِ الٰہی میں ہے، اس لیے آج کی رات اپنے رب کو یاد کر کے سوئیں۔ 🤲✨
درود شریف اور دعائیں پڑھ کے سو جاؤ، شاباش .. Allah Hafiz. ❤️



*دنیا نام ہی دھوکہ ہے یہاں دھوکہ ملنا کوئی تعجب خیز نہیں ہے*
*🪷وَ مَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ*
*🪷اللہ تعالٰی نے صاف کہہ دیا کہ دنیا کی زندگی ایک دھوکے کے سوا کچھ نہیں*
*🍂مگر پھر بھی ہم اسی دنیا کے پیچھے لگے ہوئے ہیں*
*💔مجھے اِس لیے بھی پسند ہیں دَرد مند لوگ💔*
*🌸خُود ٹوٹ جاتے ہیں💔 مگر کسی کا دِل نہیں توڑتے💫*
*✨🥀احساس رکھنے والے ہمیشہ خُود ہی رو لیتے ہیں🥀✨*
hai koi dadrmand to humse nat kry




`فاصلہ رکھ کر آخر کیا حاصل کر لیا تم نے`💔🥹
`رہتے تو آج بھی میرے دل میں ہی ہو`😔💔
**
Sindhiiii🥀🥀🥀🥀

اللہ آپ کو ہر وہ چیز دے جس میں خیر ہو، صحت ہو ، خوشی ہو اور دل کا سکون ہو
آمین یارب العالمین۔✨🍁🌸🤲🏻

🌸
سلسلے توڑ گیا وہ… سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے… کہ آتے جاتے
کتنا آسان تھا… ترے ہجر میں مر جانا جاناں
پھر بھی اک عمر لگی… جان سے جاتے جاتے
اس کی وہ جانے… اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم *فراز* اپنی طرف سے… تو نبھاتے جاتے
🌷
Yaa Allah Paak
Rahmat ki Barish brsaaanaa
mery molla Rahm krnaa Aameen
🙏🤲🙏🤲🙏🤲🙏🤲🙏🤲🙏🤲🙏🤲
*تم دور بھی نہیں کہ میں تمہارا انتظار کر سکوں نہ ہی تم قریب ہو کہ تم سے مل سکوں۔*❤🩹🫠
*نہ تم میرے ہو کہ دل کو قرار آئے اور نہ میں تم سے محروم ہوں کہ تمہیں بھول جاؤں۔*💔🥹
*تم کہیں بھی مکمل طور پر موجود نہیں ہو۔*💔
نظر انداز ہو نا شروع ہو* *جاہیں تو کنارہ کشی کر لیں* *وضاحتیں آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لاسکتیں*🥀🫠
Aslaam Alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain