*دنیا نام ہی دھوکہ ہے یہاں دھوکہ ملنا کوئی تعجب خیز نہیں ہے* *🪷وَ مَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ* *🪷اللہ تعالٰی نے صاف کہہ دیا کہ دنیا کی زندگی ایک دھوکے کے سوا کچھ نہیں* *🍂مگر پھر بھی ہم اسی دنیا کے پیچھے لگے ہوئے ہیں*
*💔مجھے اِس لیے بھی پسند ہیں دَرد مند لوگ💔* *🌸خُود ٹوٹ جاتے ہیں💔 مگر کسی کا دِل نہیں توڑتے💫* *✨🥀احساس رکھنے والے ہمیشہ خُود ہی رو لیتے ہیں🥀✨* hai koi dadrmand to humse nat kry
🌸 سلسلے توڑ گیا وہ… سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے… کہ آتے جاتے کتنا آسان تھا… ترے ہجر میں مر جانا جاناں پھر بھی اک عمر لگی… جان سے جاتے جاتے اس کی وہ جانے… اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا تم *فراز* اپنی طرف سے… تو نبھاتے جاتے 🌷
*تم دور بھی نہیں کہ میں تمہارا انتظار کر سکوں نہ ہی تم قریب ہو کہ تم سے مل سکوں۔*❤🩹🫠 *نہ تم میرے ہو کہ دل کو قرار آئے اور نہ میں تم سے محروم ہوں کہ تمہیں بھول جاؤں۔*💔🥹 *تم کہیں بھی مکمل طور پر موجود نہیں ہو۔*💔
*اے اللہ!* *ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔* *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain