*🌸پیغامِ قرآن🌸* نصیحت:🌻 "جب تمہارا دل ٹوٹے… تو لوگوں کے سامنے نہیں، اللہ کے سامنے بیٹھو!" وہی ہے جو دلوں کے حال جانتا ہے، وہی ہے جو آنسو دیکھ کر تقدیر بدل دیتا ہے۔ 📖 قرآن کہتا ہے: "بیشک اللہ دلوں کے راز خوب جانتا ہے" (سورہ ملک: 13) لوگ صرف تسلی دیتے ہیں…💖 سنو۔۔۔۔! *اللہ تو شفا دیتا ہے✨* Allah Hafiz Good night 🙏🙏🙏
شَبِ جُمعہ رحمتوں کی رات ہے۔ قرآن کی تلاوت، درودِ پاک اور دعا ہی اس کی اصل زینت ہیں۔ دل کا سکون ذکرِ الٰہی میں ہے، اس لیے آج کی رات اپنے رب کو یاد کر کے سوئیں۔ 🤲✨ درود شریف اور دعائیں پڑھ کے سو جاؤ، شاباش .. Allah Hafiz. ❤️