کبھی کبھی دل کی باتیں سنبھال کر رکھنا بھی ضروری ہوتا ہے۔
اپنی تھکن کسی کے ساتھ بانٹ دینے سے دل ہلکا ہو جائے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اکثر اوقات سامنے والا شخص وہ بوجھ سنبھالنے کی ہمت ہی نہیں رکھتا جو ہمیں وہ سکون دے پائے جس کی تلاش میں ہم اپنی باتیں اس کے حوالے کرتے ہیں۔
اسی لیے بہتر ہے کہ ہر وقت کسی "listener" کی تلاش میں نہ بھٹکیں۔ کبھی کبھی اپنی باتیں اپنے رب سے کہنا، یا کاغذ پر لکھ دینا، زیادہ سکون دے جاتا ہے۔
Sindhiiii 🥀🥀🥀🥀
ہمارے پیارے آقا ﷺ کی جشن ولادت کا مبارک مہنہ ماہ میلاد ربیع الاوّل شریف* 🥰 ♥️🥳 *جشن عید میلاد النبی ﷺ* 🥰🌹 ❣️🥳 *Jashne Eid Milad Un Nabi ﷺ* buhhttt buhttt Mubarak ho 🥰🥰💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہم سے بے وفائی کی حد پوچھتے ہو وہ مجھ سے عشق سیکھتا رہا کسی اور کیلئے
Sindhiiiiiiii...........
ہاں میں مانتا ہوں کہ تم مجهے یاد آتے ہو ؛ اور اتنی شدت سے یاد آتے ہو کہ مجهے لگتا ہے کہ میرا دل بند ہو جائے گا.
💞