میرے نزدیک من پسند شخص وہ ہے جس کو آپ دیکھیں تو آپکی رگ رگ میں سکون بھر... جائے جس کو دیکھیں تو دنیا کی کوئی شے آپکو دکھائی نہ دے جسکو آپ دیکھیں دھڑکنیں تیز ہو جائیں اور سانس سینے میں اٹک جائے من پسند شخص وہ ہے جو من کو بھائے اور پھر کوئی اور نہ بھائے Allah Hafiz 🥀🥀 Good night 🖤
اے اللہ جو لوگ غم زدہ ہیں پریشان ہیں بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما ان کے دکھوں کو دور فرما اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے آمین یا ربّ العالمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain