زمــــــانے بھر کی بـــــــاتوں میں ھمیں نہ بھلا دینـــــــا.
جب کبھی یـــــــادآجائیں تو تھوڑاسامســـــکرا دینا.
S
زنـــــــده رھے توملیں گے کـبھـــی.
مرگۓ تودل کے کســـــــی کونے میں دفنـــــــا دینـــــــا....
میں بھکاری ہی بن____________ جاوں گا تیری خاطر
jAaaaaaan.....!!!!
کوئی ڈالے تو سہی__________ میری جھولی میں تجھے..
برباد کر دیتی ہے محبت ___ ہر عشق کرنے والے کو
کیوں کہ _____ jAaaaani
عشق ہار نہیں مانتا ____ اور دل بات نہیں مانتا😢💔
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
jAaaaaaan......!!!!!
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
SaHib....!!!
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
jAaaaaan.....!!!
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.*
̤
: 💝ملتا ہی نہیں تمھارے جیسا کوئی اس شہر میں💝
jAaaaaan......!!!!
💏ہمیں کیا پتہ تھا تم ایک ہو وہ بھی کسی اور کے💏
🖤مسکرانا کون سا # مشکل کام ہے♥
#صاحب#
بس #تمھیں #سوچنا ہی تو #پڑتا ہے 🙄🤔
اس نے کہا مجھے بھول جا،میں نے تمہیں دل سے نکال دیا ہے
jAaaaaan...!!!!!
سکون ملا یہ سن کر کہ کبھی تو اس کے دل میں تھے ہم💔
تم نے انداز محبت دیکھا ہے______انداز وفا نہیں.......!!!!!
jAaaaaan....!!!!
پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے......!!🤔🤔
وه بهی تڑپ نہ جاۓ تو اس عشق پہ لعنت..!!
jAaaan....!!!!
هم سے فقط نگائیں ملانے کی جرأت تو کرے🔥
مر جائیں وہ مجبوریاں
SaHib.....!!!
جن کی وجہ سے تم مجھ سے دور ہو... 😔
مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
jAaaaan🖤🖤
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔
مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو
صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر
پیار_بانٹــنے_کی_ . کوشــش کرو__
ســـــــــرکار.................!!
jAaaaan...ByEeeeee
نفرتیں_تو_پہلے_ہی_عـــــــروج_پر_ہین...
>, مت روٹھا کرو مجھ سے♥♥
jAaaaaaan....!!!!
ان پڑھ سا ہوں تیرے سوا کچھ نہیں آتا♥♥.
💞کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے 💞
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے💞
💞 jAaaaaaan 💯
*مَجبوریوں کے پھندے____، کُچھ اِیسے گلے پڑے__!*
*کہ*
jAaaaaaaan....!!!
*ہم اپنی ہی خواہشوں کے________، جَلاد بن گئے__!*
💞💐😘__.!!
تیری یادوں نے #گورمنٹ_آفس بنا دیا دل کو💗¡!¡
jAaaaaaan
نہ کوئی #بات سنتا ہے__نہ کوئی #کام کرتا ہے...!!!
💞💐😘__!!
بہت سوال اٹھتے ہیں ہماری ہلچل پر ##
صبر رکھو S........Ali
جلنے والوں سے لے کر چاہنے والوں تک سب کو جواب ملےگا##
##انشاءاللہ ✌👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain