Damadam.pk
Siraj--Ali's posts | Damadam

Siraj--Ali's posts:

Siraj--Ali
 

مشکل #وقت آ جائے تو #کسی کا #احسان نہ لو
#کیونکہ...jAaaan
مشکل وقت #چار دن کا اور احسان #زندگی بھر کا۔

Siraj--Ali
 

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہے___دل❤
S.......Ali
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا...😧

Siraj--Ali
 

Gud Night...PiyAre l0go

Siraj--Ali
 

تیرے عشق کا سرور تھا کہ خود کو برباد کر دیا💔
😅 S 🖤🖤🖤🖤🖤 A 😅
ورنہ تو لوگ آج بھی ہمارے دیوانے ہیں💔

Siraj--Ali
 

*ہم نے بھی چل کے دیکھا ہے عشق کے شعلوں میں.....*
💔💔Sahib💔💔S💔💔
*پاؤں سے زیادہ وہاں 💔دل جلتے🔥 ہیں....*

Siraj--Ali
 

مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر۔
🖤 jAaaaaan.......!!!!
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر ۔

Siraj--Ali
 

تم اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
jAaaaaaan....!!!!
تو پہلا لفظ دوبارہ ______________پڑھ لو

Siraj--Ali
 

"شراب" کا" بہانہ" کرکے"زہر" دو" آج مجھے."
S___》 ساقی 《___A
..."بہت" مشکل" ہوگیا" ہے"یاروں" کے"بغیر" جینا.!

Siraj--Ali
 

ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
d0sto
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣

Siraj--Ali
 

"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_" ByEeeeeee
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
,😔
"

Siraj--Ali
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
jAaaaaan....!!!!!
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

Siraj--Ali
 

میری محبت،❤ میری زندگی،❤ میری
عاشقی،
jAaaaaaan...!!!!!
لفظ دیکھو تو ہزار ھے اگر سمیٹ دوں تو
صرف تم.💞

Siraj--Ali
 

اس نے بڑے غرور سے بولا تم جیسے بہت ملیں گے☺️
jAaaaaan......!!!!
ہم نے مسکرا کر کہا ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں😉

Siraj--Ali
 

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو
jAaaaaaan....!!!!!
ان لکیروں میں حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں ۔

Siraj--Ali
 

کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ
💔 jAaaaaaan.....!!!!!
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ...

Siraj--Ali
 

چاہتوں کی ذرا سی دستک پر دل کا دروازہ کھول سکتا ہے
💞💞💞💞💞
jAaaaaaaaan...... !!!!!
💞💞💞💞💞
عشق ایسی زبان ہے پیارے جس کو گونگا بھی بول سکتا ہے

Siraj--Ali
 

بڑی مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتے ❤️
jAaaaaaan.....!!!!
تمہارے تھے تمہارے ہیں کسی کے ہو نہیں سکتے❤️

Siraj--Ali
 

ان بارش کی بوندوں سے آ رہی یے مہک تیری... 💕
jAaaan.....!!!!
شاید تو بھیگ رہا یے بارش میں گلابوں کی طرح... 💕

Siraj--Ali
 

!!____نگاہوں میں ابھی تک ___دوسرا چہرا نہیں آیا____!!
-
🖤🖤 jAaN 🖤👈
-
!!____بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا___ تمھارے لوٹ آنے کا____!!

Siraj--Ali
 

نظـــــــر ملی اور ان کی آ نکھیـــــــں جھـــــــکی😌😘
😅😅🖤 SiRaj Ali 🖤😅😅
بس! اتنی سی بات اور ہم بــــــــــــــرباد۔💔💔💔
✌✌