دنیا میں تو کوئی اور بھی ہوگا تیرے جیسا!!✨🥀
مگر "مختصر" سنو.....✨🦋
ہم تجھے چہاتے ہیں.... تیرے جیسوں کو نہیں.....!!✨🎀
میں نے کہا______"خلق تو گندی ہے ، گنہگار ہے_"✨🖤
🔥🔥🔥😥😥😥
وہ ہنسا اور کہا، "عشق میں عاشق بن ,ابلیس نہ بن"✨😊
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لو یو جانو❤۔۔مس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا
😒😒😒😥😥😥
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
😥😥
کیا کہا ؟ 😳😥
انہیں بھولنا ہوگا 😑😥
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجئے ❤️😥💔🙂
کبھی جو تھک جاؤ دنیا کی محفلوں سے
تم_____!!!
🔥🔥S🔥🔥
ہمیں آواز دے لینا.......اکیلے ہم بھی ہوتے
ہیں______!!😉😉
💔✌
مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
🔥
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔
1on1🔥🔥🔥🔥Good Night🤣🤣
آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
🔥🔥❤ سراج 🔥🔥❤
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔
چلو مان لیتا ھوں کے مجھے دوستی کرنی نہیں آتی
🔥🔥🔥 سراج 🔥🔥🔥
لیکن تم یہ تو بتاو تمھیں دل توڑنا کس نے سیکھایا۔💔
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀🍁
#مگر
🔥🔥🔥🔥 سراج 🔥🔥🔥🔥
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️🍁🍂
🌷🍁😍😘🍂...
*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
🔥🔥🔥🔥 سراج 🔥🔥🔥
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
*_💔_*Love
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔💔
bewaFa...!!!!!
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں,*💔غباروں میں ڈال کر💕💔
❤️دنیا میں اکیلا رہنا پسند کرتا ہوں☝️
🔥مرشد🔥
ورنہ ذکر تو ہر محفل میں ھمارا ھوتا ھے🤟
تم جو پوچهو اپنی اہمیت مجھ سے ___😍
تو سنو ___ !💞
اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب هوجاۓ__❤
بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو 🙏
P
ہم نے اپنے ہمدرد کو ہمارا درد بنتے دیکھا ہے😥
سنو اک بات کہنی ہے 💗
مجھے منزل بنا لو تم 💗
غموں میں ڈوبنا کیسا 💗
مجھے ساحل بنا لو تم 💗
جو تیرے واسطے دھڑکے 💗
مجھے وہ دل بنا لو تم 💗
تیری آنکھوں میں بس جائے 💗
مجھے وہاں کاجل بنا لو تم 💗
سنو اک بات کہنی ہے 💖
مجھے اپنا بنا لو تم 🥰
❤اگر ٹائم ملے تو بات کر لیا کرو
🔥جانP🔥
موت کا موسم چل رہا ہے کیا پتہ کل ملیں نہ ملیں❤
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain